تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 302
i ضروریات سلسلہ عمدہ داروں کے ذہنوں میں مستحضر ر ہیں اور وہ اس بارے میں اپنی مساعی پروئے کار لائیں سرکار لیٹرز اور الفضل میں نوٹ شائع کرا کر مجالس کو چندوں کا ٹارگٹ پورا کرنے کی طرف توجہ دلائی جاتی ہے۔اس قیادت کا کام یہ ہے کہ جہاں مجالس قائم نہیں۔وہاں نئی مجالس قائم کرانے کی قیادت تجنید ارتش اور سال عمر ہوجاتیں کوشش کرے اور جو افراد جماعت چالیس سال سے زائد عمر کے ہو جا ئیں انہیں انصارالله کی تنظیم میں شامل کرے ، بیرون پاکستان بھی مشتر کے ذریعہ مجالس قائم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔اندرون پاکستان اس وقت کم و بیش 240 مجالس قائم ہیں۔ہے برونی مشنر سے رابطہ قائم کر کے میں انصار اللہ کا لائحہ عمل اور دستور قیادت مجالس بیرون انناسی انکو بھجوا دیا جاتا ہے اور درخواست کی جاتی ہے کہ مقامی طور پر جہاں جہاں ممکن ہو انصاراللہ کی تنظیمیں قائم کی جائیں۔اس وقت انگلستان میں پودہ مقامات پر مجالس قائم ہیں۔امریکہ میں اچھے شہروں میں۔برما میں ایک جگہ ، سری لنکا میں ایک جگہ اور سبزائر نجی میں چار مقامات پیر با تابد و مجالس قائم ہیں اور حسب ضرورت اپنے ماہوار اور سالانہ اجتماعات منعقد کرتی اور یوم التبلیغ نیز وقار عمل مناتی ہیں۔