تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 19
- ہر ماہ کے آخر میں وہ مجھے یا جس کے یہ کام سپرد ہو اطلاع دیں کہ انھوں نے اس ماہ میں کیا کام کیا۔- اس مجلس کے نمبر آپس میں رشتہ اتحاد پیدا کرنے کے لیے کوشاں نہ میں اور تعلق بڑھانے کے لیے ایک دوسرے کے لیے دعا کریں اور حدیث صحیحہ کے مطابق جو قریب کے دوست ہوں ایک دوسرے کی دعوت کریں اور تھا دوا تحابوا پر عمل کریں اور عام طور سے عموماً اور مہران سے خصوصاً تہمدردی ظاہر کریں اور بوقت مشکلات مدد کریں۔تقبیح و تحمید میں کوشش کریں اور چونکہ رسول کریم کے لاکھوں کروڑوں احسانات ہیں ان پر کثرت سے درود بھیجیں اور نماز کے علاوہ درود پڑھنے کے وقت خلفاء کا لفظ بڑھا کر خصوصیت سے حضرت مسیح موقو کو مد نظر رکھیں۔-A اس مجلس کے ممبر خصوصیت سے حضرت خلیفۃ المسیح کی فرمانبرداری کا خیال رکھیں۔نمازیں پابندی اوقات سے ادا کریں اور نوافل صلوۃ و صدقہ اور روزہ کے لیے بھی کوشش کریں کیونکہ ترقیات روحانی نوافل سے ہوتی ہے۔مندرجہ بالا مضمون جب اخبار میں شائع ہوا تو حضرت خلیفہ المسیح نے ابتدائی مران انصار الله باوجود علالت کے اس کو شروع سے آخر تک پڑھا اور حضرت صاحبزادہ صاحب سے فرمایا " میں بھی آپ کے انصار میں شامل ہوئی۔اس لحاظ سے حضرت مولانا حکیم نورالدین صاحب خلیفہ المسیح اول رضی اللہ عنہ اس المین کے سب سے پہلے نمبر بنے۔جن لوگوں نے بالکل ابتدا میں ہی حسب شرائط اس انجمن میں شمولیت اختیار کی ان کے نام یہ ہیں: مولوی سر در شاه صاحب قادیان ، حافظ روشن علی صاحب قادیان ، منشی فرزند علی صاحب فیروز پوره خشی احمد دین صاحب گوجرانوالہ ، سید صادق حسین صاحب انا ده شیخ غلام احمد صاحب قادیان ، شیخ رحمت اللہ صاحب بنگہ ، حکیم محمد دین صاحب گوجرانوالہ ، میاں عبدالعزیز صاحب سہارنپور شیخ عبدالرحمن صاحب لاہوری قادیان ، میاں خدا داد صاحب کو انچی، میاں فیرو نہ علی صاحب مستہ کسروال میاں بدر بخش صاحب اخبار بدر قادیان ۹ مارچ شده که پدر قادیان ۲۰ / اپریل ۱ ص ۱۱