تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 283 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 283

PAY بعض ضلعی اجتماعات میں صدر محترم حضرت صاحبزادہ مرزا مبارک احمد کی شرکت انواع راولپنڈی جیلم و کیپٹو کے زعماء انصارالہ کا اجلاس 196 اضلاع راولپنڈی جہلم اور کیپور کے زعماء انصار اللہ کا ایک اجلاس بتاریخ بر شہادت سن۳۵ لایش ، اپریل مسئله بروز جمعہ پانچ بجے شام شیخ عبد الوہاب صاحب نعیم اعلیٰ انصاراللہ راولپنڈی کے مکان پر منعقد ہوا۔بعض قائدین مجلس مرکزہ یہ بھی صدر محترم کے ساتھ اس تقریب میں شریک ہوئے۔عہدیداران سے مجلس کے کاموں کو بہتر رنگ میں سرانجام دینے سے متعلق مسلاح و مشورہ کے بعد صدر محترم نے ان سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا۔ذیلی تنظیموں کے قیام کا مقصد یہ ہے کہ زیادہ پھیلاؤ میں جو بعض امور نظر سے اوجھل ہو جاتے ہیں وہ ذیلی تنظیموں کے ذریعہ پایہ تکمیل کو پہنچ جائیں اس لئے مرکز سے تعاون کرتے ہوئے اپنی ورم را ریوں کو ادا کرنا چاہیے۔پھر آپ نے امتحانات کی اہمیت اور ان میں شرکت کی طرف توجہ دلائی کا نماند با جماعت کی طرف توجہ دلائی اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا اسوہ اس سلسلہ میں بیان کیا کہ گھر میں ایک جگہ مسجد البیت ، بنا رکھی تھی اور نمازیں باجماعت پڑھتے تھے۔پھر بچوں کی تربیت اور اس سلسلہ میں سنڈے کا سفر جاری کرنے کی طرف توجہ دلائی۔مجالس انصاراللہ صوبہ سرحد کا سالانہ اجتماع مالی انصار اشد و به سرد کا اللہ صوبہ ۱۳۵۰ بیش ماہنامہ انصاراللہ ماہ احسان / جون 81961 سالانہ اجتماع یکم در دو ہجرت