تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 211 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 211

مجلس انصاراللہ کے سالانہ اتہامات کے موقعہ پر ر المومنین خیلی ترا انا من اشد من کی تقاریرا حضرت نظيفة۔پیغامات ۱۹۵۵ ء حضرت امیرالمومنین علینہ اسی الثانی رضی اللہ عنہ نے رو پیش میں جبکہ علی انصاراللہ مرکزیہ کا پہلا اجتماع ہو رہا تھا خدام الاحمدیہ اور انصار اللہ کے مشترکہ اجتماع کا افتتاح فرمایا۔یہ اختتامی تقریر خدام الاحمدیہ کے پنڈال میں ہوئی۔پیشی میں بھی حضور نے انصار اللہ کے اجتماع کا افتتاح فرمایا اور دوسرے روز اعتصامی $1904 ۱۳۳۷ بهش تقریر بھی فرمائی پیش میں حضور علالت طبع کے باعث اجتماع میں تشریف نہ لا سکے۔اس میں ×1936 -140A +1404 بوجہ علالت افتتاح کے لیے تو تشریف نہ لا سکے البتہ اجتماع کے اختتام پر حضور نے خطاب فرمایا۔حال ہی میں بھی حضور افتتاح تو نہ فرما سکے ، لیکن نصف گھنڈ کے لیے دوپہر کے اجلاس میں شریک ہوئے اور ایک تحریری پیغام پڑھا جس کے دوران آپ نے انصار اللہ سے تبلیغ اسلام کا فریضہ نسلاً بعد نسل کمال درجہ مستعدی کے ساتھ ادا کرتے پہلے جانے کے بارے میں ایک تاریخی عہد لیا جس کا متن انصار اللہ کا جدیدیت کے عنوان کے تحت الگ درج ہے تمام انصار اور حاضرین نے کھڑے ہو کر پورے جوش خروش سے اس عہد کو دہرایا۔پیغام کا بقیہ حصہ پڑھنے کے بعد حضور نے بیٹھے بیٹھے انصار سے خطاب کیا اور انھیں اس وقت تک تبلیغ اسلام کا فریضہ ادا کرنے کی تلقین فرمائی جب تک کہ اسلام ساری دنیا میں غالب نہ آجائے اور محمد رسول للہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا پورے کرہ ارض پر زہرا نے لگے۔یہ حضور کا انصار اللہ سے آخری خطاب ثابت ہوا۔لم بوجہ طویل علالت اجتماعات میں شریک نہ ہو سکے البتہ ۱۳ سریش تا ۳۳۳ شید ای کیش با حضور بوجد طویل علالت اجتماعات میں شمر اجتماعات کے لیے پیغامات بھجواتے رہے۔*⑈1840” 5184⑈