تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 182 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 182

اما ایجنڈا مجلس عاملہ مرکزہ یہ کی رائے ہے کہ سابقہ طریق ہی درست اور قابل عمل ہے موجودہ تجویز میں بعض ایسی دقتیں ہیں جو بجائے فائدہ کے نقصان کا موجب ہوسکتی ہیں۔فیصلہ شوری منظوری حضرت امیر المومنین اماره انار مجلس انصاراللہ جوں جوں مضبوط بنیادوں پر کھڑی ہورہی ہے ویسے ہی اخراجات بڑے شوری نے کثرت رائے سے اس حضور نے اس تجویز رہے ہیں آدھا سیر نی روپیہ کے صاب نے کیس کی ضروریات کا معمل نہیں ہوسکتا ہمیں کے تجویز کو رد کرنے کی سفارش پر کچھ ارشاد چند دن کی مندرجہ ذیل ملاتے ہیں۔و چنده مجلس : آدھا پیسه نی روپیہ ماہوار ب چندہ سالانہ اجتماع : ایک روپیہ سالانہ فی رکن ج - چندہ اشاعت لٹریچر ایک روپیہ سالانہ فی رکن در چنده تعمیر دفتره حسب استطاعت مجلس کی تجویز ہے کہ ان تمام مدات کو اڑا کر چندہ مجلس بحساب ایک پلید نی روپیہ کی ہے۔نہیں فرمایا مقرر کر دیا جائے اور اسی چندہ سے حملہ اخراجات پورے کر لیے جایا کریں۔(راولپنڈی) نظامت ضلع کے کاموں کو احسن طور پر چلانے اور مجالس کی مکمل نگرانی کے لیے ناظم ضلع شوری نے بالا تفاق اسے رد ٹھیک ہے کو کچھ رقم تفویض کی جانی چاہیے اس لیے ضلع کی سر مجلس سالانہ بجٹ کے اپنے حصہ کرنے کی سفارش کی ہے میں سے یہ حصہ ناظم ضلع کو ادا کرے۔مجلس منتگمری ) مشخصہ بجٹ برائے ۱۹۶۶مہ پیش ہے۔چنده مجلس ٣٨٠ نظور ہے " اجتماع : در اشاعت لٹریچر تعمیر ونتر میزان ۴۵۰۰ ۵۰۵۰۰ شوری نے پچاس ہزار پانچسو روپے کا بھٹہ آمد اور سجا قدر خرچ کے منظور کئے بیانے کی سفارش کی ہے۔