تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 183
نمبر شمار ایجنڈا 1945 فیصله شوری امیرالمومنین امید راننده قیادت عمومی : شوری ۱۹ء میں فیصلہ ہوا تھا کہ علاقائی مجالس کو اعلی کارکردگی کے حسب سابق علاقائی مماسی میں اعلیٰ صلہ میں خوشنودی کے سرٹیفکیٹس دیئے جایا کریں مگر علاقائی مجالس اتنی کم تعداد میں میں کارکردگی کے صلہ میں خوشنودی کے کہ مقابلہ کی اصل روح قائم نہیں رہ سکتی مناسب ہوگا کہ علاقائی کے ساتھ ضلعی کے الفاظ سرٹیفکیٹ دیئے جایا کریں اور ضلعی کا اضافہ کر دیا جائے اس طرح ایک تو ضلعی مجالس کی بھی حوصلہ افزائی ہوگی اور دوسرے مجالس کا آپس میں مقابلہ کر کے مقابلہ کا معیار بھی اونچا ہوجائے گا۔اعلی کارکردگی کے صلہ میں خوشنودی کے سرٹیفکیٹ بھی دیئے جایا کریں منظور ہے منظور ہے دستور اساسی انصار اللہ کے قاعدہ نمبر 1 میں صدر مجلس مرکزی عہدیداران کو نامزد منظوری کی سفارش کی کریگا" کے الفاظ حذف کر دیئے جائیں کیونکہ وہ ایک مستقل قاعدہ کی شکل میں قاعدہ جاتی ہے نمبر ۱۰۱ میں بیان کر دیئے گئے ہیں۔انسپکٹر صاحبان مجلس انصاراللہ مرکزیہ کے حلقہ جات کو بدلنا بھی چاہیئے تا کہ مغربی منظور نہ کئے جانے کی سفارش ٹھیک ہے پاکستان ہو یا مشرقی پاکستان دونوں جانب کی ٹر تینگ لحاظ کار کردگی ہو سکے تعلیمی کی جاتی ہے۔مجلس عاملہ مرکز یہ اس تجویز سے متفق نہیں۔سالانہ اجتماع میں جو تقریری مقابلہ جات ہوتے ہیں فی البدیہ ہونے چاہئیں، مقابلہ تقریری مقابلہ کا موجودہ طریق نا منظور شروع ہونے سے پانچ منٹ پہلے عنوان بتائے جائیں یہ طریقہ زیادہ دلچسپ اور جاری رہے اس کے علاوہ نی مہدی مفید ہو گا۔(مجلس انصار اللہ کراچی ) تقاریر کے مقادیر کا بھی اہتمام کیا جائے قیادت تربیت ، آئندہ حکم انعامی صرف اس مجلس کو مل سکے گا جس کے قبلہ مجالس کے تربیت سے کام کا جائزہ ارکان نماز با ترجمہ جانتے ہوں گے۔لیتے وقت قیادت تربیت اس امر کو بالخصوص ملحوظ رکھے گی کہ میں مجلس کا کام قیادت کے نزدیک سب سے اچھا ہو اسکے اسی فیصدی ارکان نماز باترتیں بھی جانتے ہوں اسی صورت میں قیادت تربیت اسکی سفارش کرے گی منظور ہے