تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 163 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 163

۱۹۲ ایجنڈا کریں جنھیں مجلس عاملہ مرکز یہ منتخب کریگی اور ایسے ہی خدام الاحمدیہ کے دس یا کم و بیش نمائند سے مجلس انصاراللہ کے سالانہ اجتماع میں شریک ہوں، جنھیں مجلس خدام الاحمدیہ کی مجلس عالمه مرکز یہ منتخب کریگی۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی فارسی در شمین کا انتخاب سولہ صفات پرشتمل عمدہ طباعت کے ساتھ جس کے اخراجات مجالس برداشت کرینگی ، اس سال شالہ کیا جائے۔فیصلہ شوری منظور ہے بر ایشین ایده الله Sokii مالی اور دیگر ضرورتوں کی وجہ سے یہ تجویز پیش ہے کہ انصار اللہ کا سال یکم جنوری سے منظور ہے۔موجودہ سال ۳۱ دسمبرنگ منظور ہے تک د شمیر ہوا کرے۔تجاویز مجلس انصاراللہ ربوہ حلقہ ج بھاری رہے اور اسکے اخراجات گذشت سال کے بجٹ سے ہی ادا ہوں ہر رکن انصار اللہ اس بات کا اہتمام کریگا کہ اس کے گھر کے سب افراد بیوی اور نیچے قرآن کریم درست ہے پڑھتے ، سمجھنے اور عمل کرنے والے ہوں اور قرآن مجید کی با قاعدہ سونا نہ تلاوت کرنے والے ہوں۔ہر رکن انصار اللہ سے وعدہ لیا جائے کہ وہ سال میں کم از کم ایک شخص کی صحیح تربیت کر کے اسے سچا مسلمان بنائے گا۔بیٹ آمد و خرپا برائے سال شششت چنده تعمیر دفتر " سالانہ اجتماع مجلس A منظور ہے چنده تعمیر دفتر سالانہ اجتماع مجلس اشاعت میزان اند خرج *۔۔۔منظور ہے 60° ۲۹۷۵۰ منظور ہے منظور ہے عمله میزان : خرچ دو کلرک : ۲۲۱۲۲۷۰ = ایک عدد گار : ب چوکیدار ۱۲۷۵۰ : میزان : 4۔4 +۔سار ۲۸۸۰ ۴۱۲۰ سالانہ اجتماع اشاعت میران کل خرج ٢٩٧٥٠