تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 162 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 162

141 نمبر شماره 1۔ایجنڈا منظوری حضرت فیصلہ شوری امیرالمومنین ایده الله چند ماہوار انتصار اللہ کی شرح ہو پائی نی رو پر مقرر ہے چونکہ مجلس نے اپنا کام پوری شرح چندہ بدستور ر ہے مجالس سرگرمی سے شروع کر دیا ہے جس کے لیے لازمی طور پر روپیہ کی بھی ضرورت ہوگی اس لیے چندہ کی تعداد میں اضافہ کیا جائے اور ۱۲ کی شرح بڑھا دی جائے۔وصولی با قاعدہ ہونی چاہیئے۔جن اراکین انصار اللہ نے نائب صدر محترم کی تحریک پر تعمیر دفتر انصار اللہ میں ایک ایک سو منظور سے روپیہ پانی اند چندہ دیا ہے انکے نام ایک بورڈ پر کھ کر ہال میں موزوں جگہ پر لگا دیئے جائیں تاکہ ان کے لیے دعا کی تحریک ہوتی رہے۔تجویز مجلس انصاراللہ چک نمبر ۸۹ ش ضلع سرگودھا :- صی به حضرت مسیح موعود اب چونکہ بہت قلیل تعداد میں رہ گئے ہیں اس لیے ان کو اجتماع انصار اللہ میں تعداد پر نمائندگی سے مستثنیٰ قرار دیا جائے وہ زرعیم وغیرہ عہدیداران کی طرح بحیثیت صحابی اجتماع میں شامل ہو سکیں۔تجویز مجلس انصارالد لائل پور : منظور ہے منظور ہے منظور ہے منظور ہے منظور ہے سال میں کم از کم ایک بار قرآن مجید کا امتحان ہونا چاہیئے۔مجلس انصاراللہ مرکزیہ کی مجلس لاہور کی تجویز کو عملی نمائید رائے قرآن مجید کے کسی حصہ کے ترجمے کا امتحان سال میں ایک دفعہ ضرور ہوا کرے۔مرکزی کی رائے کے مطابق منظور کیا گیا مسودہ قواعد و ضوابط مجلس انصاراللہ پیش ہے سابقہ کیٹی مزید غور کر کے اسے نان کردے منظور ہے تجار نیز مجلس مرکزیہ : حضرت مسیح موعود کا رسالہ ایک غلطی کا ازالہ انصار اللہ کی طرف سے طبع کروا کر اس نوٹ کے ساتھ غیر مبالعین میں تقسیم کیا جائے کہ مسئلہ نبوت حضرت مسیح موعود کے بارہ میں ہمارا رہی عقیدہ ہے جو اس رسالہ میں حضور تبیان فرمایا ہے اور حضور کی نبوت کی اس تشریح سے سرمو انحراف کو ہم ناجائز اور باطل سمجھتے ہیں۔کیا غیر مبائین کو اس سے اتفاق ہے ؟ یہ رسالہ چلہ ہزار کی تعداد میں مجالس انصار اللہ کی طرف سے مفت شائع کیا جائے اور غیر مبالعین تک پہنچایا جائے۔خدام الاحمدیہ کے سالانہ اجتماع میں دس یا کم و بیش نمائندے انصار اللہ کے شامل ہوا منظور ہے منظور ہے منظور ہے منظور ہے