تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 90 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 90

سیکھنے کے لیے میعاد ۲ ماه - مندرجہ بالا تعلیمی پروگرام کی ذمہ داری منتظم صاحبان تعلیم و تربیت اور زین پرڈالی گئی اوران کو با این ا گئی کو روزانہ نصف گھنٹہ اس کام کے لیے مقرر کیا جائے۔حضرت امیرالمومنین خلیفہ المسیح الثانی نے اپنے خطبہ جمعہ فرموده ۱۰ صلح رمجبوری اش میں تحریک ١٩٥٢ء جدید کی طرف توجہ دلاتے ہوئے فرمایا تھا۔اگر تمہیں احمدیت اور اسلام سے سچی محبت ہے تو تحریک جدید میں حلقہ لینا تمہارے لیے ضروری ہے۔اس ارشاد کے پیش نظر صدر میں انصار اللہ نے تمام انصار تو تنظیم کے عہدہ داروں کو متعدد بار توجہ دلائی کہ بحیثیت تنظیم انھیں اس کام کی طرف توجہ کرنی چاہیے اور کوشش کرنی چاہئیے کہ کوئی رکن انصار الله اس چندہ میں حصہ لینے سے رہ نہ جائے ، نہ صرف خود اس تحریک میں حصہ لیا جائے بلکہ دوسروں کو ترغیب و تحریص دلائی جائے اور اپنے بیوی بچوں کو بھی اس میں شامل کیا جائے۔انفرادی بنگ میں اور اجتماعی زنگ میں بصورت دند اس کام کو کمیل تک پہنچا یا جائے اور اس بارے میں اپنی مسائل کی تفصیل اور اس کے نتائج سے مرکز کو مطلع کیا جائے۔انفرادی تبلیغ کے پروگرام کو بھی منظم کرنے کی اس دور میں کوشش کی گئی۔تمین تبلیغ اور زعماء انصارالله کو توجہ دلائی گئی کہ مین راکین نے سال میں پندرہ دن اپنے رشتہ داروں وغیرہ میں تبلیغ کے لیے وقف کئے ہیں۔ان سے تبلیغ کا کام لیا جائے اور جن کے غیر احمدی رشتہ دار نہ ہوں ان کے لیے تبلیغ کا پروگرام بنایا جائے۔تعلیمی اداروں میں کام کرنے والے اراکین کو توجہ دلائی گئی کہ وہ موسمی تعطیلات میں سے کچھ وقت اس کام کیلئے وقف کریں۔