تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 309
بیسواں باب متفرق امور مجلس مجلس عالم اتصاله مرکز یہ کی قراردادیں کم و بیش تنظیم کو پیش آمدہ حالات کی روشنی ہی کچھ قرار دادیں بھی منظور کرنا پڑتی ہیں جن سے اس کے افکار اور جذبات کی ترجمانی ہوتی ہے۔مجلس انصارالہ مرکز ہو نے وقتاً فوقتاً ہو قرار دادیں منظور کیں ان میں سے اکثر بعض اہم شخصیتوں اور قابل قدر وجودوں کی جدائی کے سلسلہ میں تعزیت پر شمل مں لیکن کچھ ایسی ہی جن کا تعلق امام وقت سے وفاداری یا سلسلہ کے مفادات کی حفاظت سے ہے ان کی تفصیل درج ذیل ہے ا تعزیتی قرار دادیں بر وفات حضرت مولوی عبد الرحیم صاحب درد ها - حضرت ڈاکٹر مفتی محمد صادق صاحب ۳- حضرت سیدہ ام ناصر احمد صاحبه منه نم حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب ۱۷ - قمرالانبیاء حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب میشدم 4 - حضرت مصلح موعود خلیفة المسیح الثانی رضہ ے۔حضرت مولانا جلال الدین صاحب شمس من w - سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب ہے ۹ - حضرت صاحبزادہ مرزا عز نیز احمد صاحب نے ۱۰- سید میر داؤد احمد صا و د الفضل ۱۳ دسمبر ۱۹۹۵ ) 41906 الفضل ، فروری شام ) در یکار در مجلس عاملہ انصار الله مرکز ہیں ) ایضا) ) ايضا ) (ایضا ) ايضا نیز الفضل ٢٣ اكتوبر (ماہنامہ انصار الله - جون ۱۹۶۶) ") کو گر فروری (۱۹۷۳)