تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 184
نمبر شمار મ ۲ ایجنڈا فیصلہ شوری منظوری حضرت امیرالمومنین ایده ال قیادت تعلیم : امتحان انصاراللہ میں کامیاب انصار کو استناد دی جائیں تاکہ دوسرے منظور کئے جانے کی سفارش منظور ہے احباب کو بھی ترغیب ہو اور امتحان دینے والوں کی تعداد میں انسان ہو جائے ر مجلس انصار اللہ کراچی کی جاتی ہے قیادت مال : جہاں چندہ مجلس میں خدا تعالیٰ کے فضل سے ہر سال وصولی تسلی بخش ہوتی اس پر بعض تجاویز پیش کی جاتی ہے، سالانہ اجتماع اور اشاعت لٹریچر کے چندوں کی وصول بجٹ کے مطابق گئیں مگر رائے شمار نہیں ہوئی نہیں ہوتی اس نقص کو دو در کرنے کے لیے کیا تجاویز اختیار کی جائیں۔میرا نیہ مجلس انصارالله مرکز یہ بابت سال ۱۹۶۰ چنده فلس : * تعمیر ر سالانہ اجتماع : چنده اشاعت ٹریکر میران ۴۵۰۰ or شوری نے ترین ہزار کا بجٹ آمد اور اسی قدر خرچ کے منظور کئے جانے کی سفارش کی ہے۔منظور ہے قیادت اصلاح و ارشاد : آئندہ سال ہر سہ ماہی چار صفحہ کا ایک ٹریکٹ عمدہ طباعت کے منظوری کی سفارش کی منظور ہے ساتھ پانچ ہزار کی تعداد میں شائع کیا جائے ان ٹریکٹوں میں سیدنا حضرت مسیح موعود کے ارشادات جاتی ہے کے اقتباسات مناسب عنوانات کے ساتھ شائع کئے جایا کریں اور ایک مرکزی کمیٹی جو قائد تربیت ، قائد اصلاح و ارشاد اور قائد اشاعت پر مشتمل ہو ضرور ہے وقت کے مطابق اقتباسات اور عنوانات کا فیصلہ کیا کرے۔1940 قیادت عمومی : ہوشیار اور باقاعدہ کام کر نیوالی مجاس کا خلاصہ ماہنامہ انصار اللہ میں منظورنہ کئے جانے کی سفارش شائع ہو۔چک نمبر یہ ان کا چیلو) کی جاتی ہے۔قیادت مال : چندہ برائے اشاعت لٹریچر کم از کم ایک روپیہ سالانہ کی بجائے سب نمائندگان نے اس تجویز