تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 144 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 144

۱۴۴ اور وہ یہ ہے شهد ان لا اله إلا الله وحده لا شريك المواشهد ان محمداً عبده ورسوله۔میں اقرار کرتا ہوں کہ اسلام اور احمدیت کی مضبوطی اور اشاعت اور نظام خلافت کی حفاظت کے لیے انشاء اللہ آخر دم تک جد وجہد کرتا نہ ہوں گا اور اس کیلئے بڑی سے بڑی قربانی پیش کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہوں گا، نیز میں اپنی اولاد کو بھی ہمیشہ خلافت سے وابستہ رہنے کی تلقین کرنانہ ہوں گا یہ اب انصار اللہ کے اجتماعات میں میں صدر ایک مرتبہ کھڑے ہو کر وہ ہرایا جاتا ہے۔21909 جماعتی عهد حضرت امیر المومنین خلیفہ ایسیح الثانی رضی اللہ تعالی عنہ نے خدام الاحمدیہ کے اٹھارویں سالانہ اجتماع منعقدہ ریش کے موقعہ پر ایک جماعتی عہد تجویز فرمایا جسے خدام نے حضور کی اتباع میں اس وقت دہرایا۔اس محمد کے بارے میں حضور نے ہدایت فرمائی کہ مقامی جماعتیں خواہ خدام کی ہوں یا انصار کی یہی عدد ہرایا کریں۔جو عہد حضور نے اس وقت پیش فرمایا وہ یہ ہے :- اشهد ان لا اله إلا الله وحده لا شريك له واشهد ان محمداً عبده ورسوله - ہم اللہ تعالیٰ کی قسم کھا کہ اس بات کا اقرار کرتے ہیں ہم اسلام او را احمدیت کی اشاعت اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام دنیا کے کناروں تک پہنچانے کے لیے اپنی زندگیوں کے آخری لمحات تک کوشش کرتے چلے جائینگے اور اس مقدس فرض کی تکمیل کے لیے ہمیشہ اپنی زندگیاں خدا اور اس کے رسول کے لیے وقف رکھیں گے اور ہر بڑی سے بڑی قربانی پیش کر کے قیامت تک اسلام کے جھنڈے کو دنیا کے ہر ملک میں اونچا رکھیں گے۔ہم اس بات کا بھی اقرار کرتے ہیں کہ ہم نظام خلافت کی حفاظت اور اس کے اتنی کام کیلئے