تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 133 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 133

۱۳۳ بارہواں باب اشارة انا خیر ما نا انصا الشد حضرت امیر المومنین خلیفہ لمبی الثانی رضی اللہ علی انصاراللہ کی تنظیم قائم کرتے وقت جن اغراض و مقاصد کا ذکر فرمایا اور جو پروگرام اس کے لیے تجویز کیا اس میں اولیت تبلیغ کے کام کو حاصل ہے، حضور نے ارشاد فرمایا و مرکن کو سوز از نصف گھنٹڈ یا پر یاد کم از کم تین دن اس کام کے لیے وقف کرنے چاہئیں چنانچہ قادیان میں ہی اسس پروگرام پر عمل شروع ہو گیا اور گرد و نواح کے دبیات میں وفود بھیجے جانے لگے، اس مہم کے دوران اس امر کی ضرورت محسوس ہوئی کہ سلسلہ کے عقائد اور مذہبی معاملات میں جماعت کے نقطہ نظر کی وضاحت کے لیے وقتاً فوقتاً کچھ ٹریکٹ اور اشتہار تیار کر کے شائع کرنے چاہئیں۔اس ضرورت کے پیش نظر مرکزی مجلس عاملہ نے اپنے اجلاس مورخه بار فتح کر د سمبر پیش میں یہ فیصلہ کیا کہ ایک شعبہ نشرو اشاعت قائم کیا جائے جو اشتہارات وغیرہ ۹۴۴ کی تیاری اور اشاعت کا انتظام کرے اس سلسلہ میں ایک سب کمیٹی جو چو ہدری فتح محمد صاحب سیال اور سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب پر مشتمل تھی مقدر کی گئی۔اشاعت کے کام کو چلانے کے لیے ، مہیش کے بجٹ میں کچھ صد روپے کی منظوری دیدی گئی ، لیکن جب ملکی حالات دگرگوں ہونے لگے تو یہ پروگرام جاری نہ 1400 رکھا گیا سکا۔تقسیم ملک کے بعد ہی میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ ہر سہ ماہی میں چار صفحات کا ایک خوبصورت ٹرکیٹ آٹھ ہزار کی تعداد میں شائع کیا جائے۔ٹریکٹوں کی تیاری کے لیے یہ بھی تجویز ہوئی کہ ایک بورڈ بنایا جائے جس میں مرکزی حاطہ کے ممبران کے علاوہ تین علماء باہر سے ہوں۔اگلے محال اشاعت کے لیے پانچ ہزار کی رقم مشروط یہ آمد رکھی گئی ہیں میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ حضرت مسیح موعود علی اسلام کا رسالہ ایک غلطی کا ازالہ انصار ان کی 41402