تاریخ انصاراللہ (جلد 1)

by Other Authors

Page 132 of 325

تاریخ انصاراللہ (جلد 1) — Page 132

۱۳ اطفال کے لیے وظائف انعامی کا اجرا اطفال میں یہ شوق پیدا کرنے کے لیے کہ وہ دینی معلومات حاصل کریں اور کچھ نہ کچھ دینی کتب کا مطاحہ کریں نیز انصار اللہ کو اپنے بچوں کی تربیت کی طرف متوجہ کرنے کے لیے نائب صدر محترم نے 1 میں سے د و انعامی وظائف جاری کرنے کا اعلان فرمایا ، اس فرض کے لیے قیادت تعلیم ہر سال کے آغاز پر ایک دینی نصاب تجویز کر کے اس کا اعلان کرتی ہے اور توقع کی جاتی ہے کہ جو اطفال ان وظائف کے حصول کے خواہشمند ہوں وہ مقررہ نصاب کی تیاری کر کے مقابلہ کے امتحان میں شریک ہوں ابتدا چند سال یہ طریق رہا کہ امید واروں کو انصار اللہ کے سالانہ اجتماع کے موقعہ پر ایک بورڈ کے سامنے پیش ہو کر زبانی امتحان دینا پڑتا تھا لیکن تجربہ سے معلوم ہوا کہ انصاراللہ کے اجتماع کے موقعہ پر بیرونی مجالس کے بہت کہ اطفال اس مقابلہ میں شریک ہوتے تھے اس لیے بعد ازاں یہ فیصلہ کیا گیا کہ یہ امتحان اطفال الاحمدیہ کے سالانہ اجتماع کے موقع پر لیا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ اطفال اس میں حصہ لے سکیں ، امتحان زبانی ہی ہوتا ہے، امتحان لینے والے بورڈ میں موماً ایک نمائندہ انصار اللہ کا ہوتا ہے اور ایک خدام الاحمدیہ کا اول و دوم آنے والے اطفال کو على الترتیب مدرسہ کی ایک سال کی پوری اور نصف میں بطور انعام انصار اللہ کے سالانہ اجتماع کے موقعہ پر پیش کی جاتی ہے۔ان میں سے اول بنائے مل کر مین کی میں اپنے اسلام کو ساٹھ روپے بطور انعام دیئے جاتے ہیں۔کو مبلغ قوم 1464