تاریخ انصاراللہ (جلد 4)

by Other Authors

Page 126 of 360

تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 126

تاریخ انصار اللہ جلد چہارم 11+ ۵- مکرم محمد اسلم شاد منگلا صاحب قائد عمومی ۶ - مکرم محمد اعظم اکسیر صاحب قائد اصلاح وارشاد ے۔مکرم مبارک احمد طاہر صاحب قائد تربیت ۸ مکرم کیپٹن (ر) شمیم احمد خالد صاحب ایڈیشنل قائد تربیت نومبائعین ۹ میکرم منیراحمد بسمل صاحب قائد تعلیم القرآن ۱۰۔مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب قائد اشاعت ۱۱۔مکرم سید قاسم احمد شاہ صاحب قائد ایثار ۱۲۔مکرم عبدالجلیل صادق صاحب قائد ذہانت وصحت جسمانی ۱۳ مکرم سید طاہراحمد شاہ صاحب قائد تجنيد ۱۴۔مکرم خالد محمودالحسن بھٹی صاحب قائد تحریک جدید ۱۵۔مکرم لطیف احمد جھمٹ صاحب قائد وقف جدید ۱۶۔مکرم پر و فیسر عبدالرشید غنی صاحب قائد مال ۱۷۔مکرم پروفیسر منور شمیم خالد صاحب آڈیٹر ۱۸- مکرم چوہدری نعمت اللہ صاحب زعیم اعلی ربوها حضرت خلیفہ اسیح کی خدمت بابرکت میں سالِ نو کی مبارکباد سال ۲۰۰۲ ۳۸۱۷۰ احش کے آغاز پر مجلس انصاراللہ کی طرف سے صدر محترم نے مبارک باد کی ٹیکس سیدنا حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ کی خدمت بابرکت میں ارسال کی۔اس پر حضور نے دعائیہ کلمات سے نوازا جس کی اطلاع دیتے ہوئے مکرم پرائیویٹ سیکرٹری صاحب تحریر کرتے ہیں۔: دد بسم اللہ الرحمن الرحیم مکرم صدر صاحب مجلس انصاراللہ پاکستان السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ آپ کی طرف سے سالِ نو کی مبارک باد کا فیکس ملا۔حضور انور نے اس پر اپنی دعاؤں سے خیر مبارک اور مبارک باد۔كُلُّ عام و انتم بخیر کے دعائیہ کلمات سے نوازا ہے۔