تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 125
تاریخ انصار اللہ جلد چہارم برائے نائب صدر صف دوم نمبر شمار ۱۰۹ اسماء ان مکرم ڈاکٹر عبدالخالق خالد صاحب مکرم خالد محمودالحسن بھٹی صاحب حاصل کردہ ووٹ ۲۷۶ ۱۳ صد را اجلاس کی طرف سے اسی روز یہ رپورٹ حضرت خلیفہ امسیح الرابع رحم اللہ کی خدمت اقدس میں فیکس کردی گئی۔اسی دن حضور انور نے صدر مجلس کیلئے مکرم صاحبزادہ مرزا خورشید احمد صاحب کے نام کے سامنے ( ر ) کا نشان لکا کر اپنے دستخط ثبت فرمائے اور اپنی قلم مبارک سے تحریر فرمایا : ”اللہ تعالیٰ مبارک فرمائے۔اسی طرح نائب صدر صف دوم کیلئے مکرم ڈاکٹر عبد الخالق خالد صاحب کے نام کے سامنے ( ر ) کا نشان لگا کر تحریر فرمایا : ”اللہ تعالیٰ مبارک فرمائے۔“ مرکزی مجلس عامله سید نا حضرت خلیفہ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے سال ۱۳۸۱ہش / ۲۰۰۲ ء کے لئے مندرجہ ذیل اراکین مجلس عاملہ انصار اللہ پاکستان کی منظوری عطا فرمائی۔اراکین خصوصی : ۱۔مکرم محترم مرزا عبدالحق صاحب ۲ مکرم محترم چوہدری حمید اللہ صاحب ۳ مکرم محترم شیخ محبوب عالم خالد صاحب ۴۔مکرم محترم چوہدری شبیر احمد صاحب اراکین مجلس عاملہ : ا۔مکرم صاحبزادہ مرزا غلام احمد صاحب نائب صدر اول ۲۔مکرم حافظ مظفر احمد صاحب نائب صدر مکرم ڈاکٹر لطیف احمد قریشی صاحب نائب صدر ۴۔مکرم ڈاکٹر عبدالخالق خالد صاحب نائب صد رصف دوم و قائد تعلیم