تاریخ انصاراللہ (جلد 4)

by Other Authors

Page 326 of 360

تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 326

تاریخ انصار اللہ جلد چہارم صدر مجلس اور قائدین کی ہدایات کو عملی جامہ پہنانے اور مجالس سے رابطہ رکھنے اور کام کو عمدگی سے چلانے کے لئے مستقل عملہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ابتداء دفتر انصار اللہ کا قیام قادیان میں جنوری ۱۹۴۳ء میں ہوا تھا۔کام کی وسعت کے پیش نظر دفاتر انصار اللہ کی وسیع عمارت ربوہ میں قائم ہوئی۔بدلے ہوئے حالات میں مستعد کارکنوں کی ضرورت محسوس ہوتی رہی۔جوں جوں کام بڑھتا چلا گیا، دفتر کے کارکنوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوتا چلا گیا۔۲۰۰۰ء سے ۲۰۰۳ء تک کے عرصہ میں جن کارکنان کو خدمت کی توفیق ملی ، ان کے اسماء درج ذیل ہیں۔نام کارکن نائب قائد عمومی تاریخ تقرری تاریخ ریٹائر منٹ فراغت مکرم منظور احمد صاحب ١٩٩٨ء ۳۱ جولائی ۲۰۰۳ء اکاونٹنٹ مکرم محمد سلیم جاوید صاحب ۲۱ مارچ ۱۹۷۶ء کلرک ۲۸ فروری ۲۰۱۶ء (۱) مکرم غلام حسین صاحب یکم اکتوبر ۱۹۶۵ء ۱۱ستمبر ۲۰۰۴ ء وفات (۲) مکرم شیخ بشارت احمد صاحب یکم اکتوبر ۱۹۶۶ء ۳۱ ؍ دسمبر ۲۰۰۷ء (۳) مکرم رشید احمد ارشد صاحب ۱۵ستمبر ۱۹۷۰ء ۳۱ جولائی ۲۰۰۳ء یکم ستمبر ۲۰۱۱ء (۴) مکرم اعجاز احمد صاحب ۲ نومبر ۱۹۷۹ء (۵) مکرم منظور احمد صاحب یکم اگست ۲۰۰۳ء ۱۰ راگست ۲۰۰۶ء ( نوٹ : اصل تاریخ تقرریکم نومبر ۱۹۸۷ ء اس دوران ۱۹۹۸ء سے ۳۱ / جولائی ۲۰۰۳ء تک نائب قائد عمومی رہے ) (۶) مکرم مبارک احمد ظفر صاحب یکم جون ۱۹۹۴ء (۷) مکرم مبارک احمد عابد صاحب ۴ جون ۱۹۹۴ء (۸) مکرم طارق محمود منگلا صاحب ۱۶ جولائی ۱۹۹۴ء ۱۶ اکتوبر ۲۰۰۸ء تا حال ۵/اکتوبر ۲۰۱۰ء (۹) مکرم عمران احمد خان صاحب ۱۶ نومبر ۱۹۹۶ء (۱۰) مکرم منور احمد صاحب ۲۱ را پریل ۱۹۹۸ء ۱۵ جولائی ۲۰۱۰ء