تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 325
تاریخ انصار اللہ جلد چہارم ۳۰۵ حضرت پیر سراج الحق صاحب نعمانی مکرم مولانامحمد اعظم اکسیر صاحب حضرت مولوی حکیم فضل دین صاحب مکرم محمد محمودطاہر صاحب حضرت مرزا ایوب بیگ صاحب مکرم لئیق احمد عابد صاحب حضرت مولوی امام الدین صاحب مکرم ڈاکٹر لطیف احمد قریشی صاحب حضرت ڈاکٹر خلیفہ رشیدالدین صاحب مکرم خلیفہ صباح الدین صاحب حضرت مولانا عبدالرحیم در د صاحب مکرم محمود احمد اشرف صاحب حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب نیر مکرم مولانا محمد اعظم اکسیر صاحب حضرت چوہدری نصر اللہ خان صاحب مکرم مولانا محمد اعظم اکسیر صاحب حضرت چوہدری فتح محمد سیال صاحب مکرم یوسف سهیل شوق صاحب نمائندہ انصار اللہ برائے گندم کمیٹی مستحق خاندانوں کی بنیادی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کی خاطر جماعتی انتظام کے تحت ہر سال گندم مہیا کی جاتی ہے۔اس مقصد کیلئے مرکز میں ایک گندم کمیٹی قائم ہے جو خاندانوں کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کی امداد کا تعین کرتی ہے۔اس کمیٹی میں ۱۹۹۵ء سے مکرم صدر صاحب مجلس انصاراللہ پاکستان بطور صدر مجلس ممبر ہوتے ہیں۔چنانچہ۲۰۰۰ء سے ۲۰۰۳ء تک مکرم صاحبزادہ مرزا خورشید احمد صاحب صدر مجلس اس کے ممبر رہے۔کمیٹی برائے انسداد مکھی و مچھر ربوہ میں مکھی اور مچھر کی افزائش کو روکنے کے لئے حضرت خلیفہ مسیح الرابع رحمہ اللہ تعالی نے ایک کمیٹی برائے انسداد مکھی و مچھر ۱۹۸۳ء میں تشکیل فرمائی تھی۔اس میں مجلس کی نمائندگی اولاً مکرم مولانا سلطان محمود صاحب انور اور پھر ۲۰۰۰ء سے ۲۰۰۳ء تک مکرم زعیم صاحب اعلیٰ مجلس انصار اللہ مقامی ربوہ کرتے رہے۔عملہ مرکزی دفتر انصار الله تاریخ انصار اللہ جلد اول میں مرکزی دفتر کے قیام سے متعلق تفصیل آ چکی ہے۔یہ امر واضح ہے کہ