تاریخ انصاراللہ (جلد 4)

by Other Authors

Page 194 of 360

تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 194

تاریخ انصار اللہ جلد چہارم ۱۷۴ دورہ کراچی ) موصول ہوئیں۔حضور انور نے ملاحظہ فرمالی ہیں اور آپ اور آپ کے رفقاء کار کو اپنی دعاؤں سے نوازا ہے اور نیک نتائج کے ظاہر ہونے کی دعا کی ہے۔جزاکم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء - حضور انور کی طرف سے سبکو بہت بہت محبت بھر اسلام۔(لندن ۳ ستمبر ۲۰۰۲ء) (۳) آپ کی طرف سے قائدین وعلماء سلسلہ کے تربیتی دوروں کی رپورٹس موصول ہوئی۔بعد ملاحظہ حضور انور نے کارگذاری کے بابرکت ہونے کی دعا کی ہے جزاکم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء۔اللہ تعالیٰ سب کو اپنے فضلوں کا وارث بنائے اور بیش از پیش خدمات کی سعادت بخشے۔“ ( لندن۔۳۱ / جولائی ۲۰۰۲ء)