تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 65
تاریخ انصار اللہ جلد چہارم خلاصہ کا رروائی اجلاس عاملہ ۲۳ / دسمبر ۲۰۰۱ء مجلس عاملہ انصار اللہ پاکستان کا ماہانہ اجلاس مورخہ ۲۳ دسمبر ۲۰۰ بروز اتوار بوقت سوا چار بجے شام گیسٹ ہاؤس مجلس انصاراللہ میں زیر صدارت مکرم صاحبزادہ مرزا خورشید احمد صاحب صدر مجلس منعقد ہوا جس میں مندرجہ ذیل ممبران نے شرکت فرمائی۔ا۔مکرم حافظ مظفر احمد صاحب ۲۔مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب مکرم مولا نا محمد صدیق صاحب گورداسپوری ۴ مکرم عبدالجلیل صادق صاحب ۵ مکرم خالد محمودالحسن بھٹی صاحب ے۔مکرم مبارک احمد طاہر صاحب ۶ - مکرم قریشی محمد عبد اللہ صاحب ۸ مکرم منور شمیم خالد صاحب مکرم چوہدری لطیف احمد جھمٹ صاحب ۱۰۔مکرم ڈاکٹر عبدالخالق خالد صاحب ۱۱۔مکرم ڈاکٹر لطیف احمد قریشی صاحب ۱۲۔مکرم ملک منصور احمد عمر صاحب ۱۴ مکرم صاحبزادہ مرزا غلام احمد صاحب ۱۳۔مکرم عبدالرشید غنی صاحب ۱۵۔مکرم سید قاسم احمد شاہ صاحب ۱۷۔مکرم محمد اسلم شاد منگل صاحب۔۱۶ مکرم محمد اعظم اکسیر صاحب اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا جو مکرم مبارک احمد طاہر صاحب نے کی۔اس کے بعد عہد دہرایا گیا۔عہد کے بعد گزشتہ اجلاس کی رپورٹ پیش کی گئی۔اس کے بعد مندرجہ ذیل بالمقطع کارکنان مجلس انصار اللہ پاکستان کی ری ایمپلائمنٹ (Re-employment) بابت سال ۲۰۰۲ء کا معاملہ پیش ہوا۔ا۔مکرم مظفر احمد صاحب نائب قائد عمومی ۲۔مکرم چوہدری محمد ابراہیم صاحب ۳۔مکرم شیخ بشارت احمد صاحب - مکرم مبارک احمد ظفر صاحب ۵ مکرم طارق محمود منگلا صاحب ۶ - مکرم مبارک احمد عابد صاحب مکرم مسعود احمد صاحب چوکیدار ۸ مکرم حافظ بشیر احمد صاحب ۹- مکرم محمد افضل صاحب مالی ۱۰۔مکرم پرویز مسیح صاحب خاکروب۔مجلس عاملہ نے انتظامیہ کمیٹی کی سفارش کو منظور کرتے ہوئے ان کارکنان کو سال ۲۰۰۲ ء کیلئے ری ایمپلائی(Re-Employ) کئے جانے کی منظوری دی۔اس کے بعد اسناد خوشنودی ناظمین اضلاع کمیٹی کی رپورٹ پیش ہوئی۔مجلس عاملہ نے کمیٹی کی رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد حسن کارکردگی کے لحاظ سے ۳۸۰ اھش /۲۰۰۱ء کیلئے مندرجہ ذیل