تاریخ انصاراللہ (جلد 4)

by Other Authors

Page 297 of 360

تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 297

۲۷۷ تاریخ انصار اللہ جلد چہارم محدث اور فقہ کے الفاظ بھی استعمال کئے گئے ہیں۔صفحہ نمبر ۲۹ پر قادیانیوں کے کفریہ مذہب کے تعلیمی نصاب میں قرآن پاک کی تعلیم کو شامل کیا گیا ہے۔صفحہ نمبر ، اپر حضرت محمد مصطفیٰ لکھا ہے۔یہ پڑھ کر اور سن کر ہم مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں۔اسی رسالہ انصار اللہ میں جنوری ۲۰۰۱ء کے ایڈیٹر نصر اللہ خاں ناصر، پبلشر چوہدری محمد ابراہیم اور پرنٹر قاضی منیر احمد اور مضمون نگار شبیر احمد ثاقب نے رسالہ چھاپ کر صاف صاف قرآن پاک اور نبی کریم کی توہین کی ہے اور قادیانیوں کو مسلمان ظاہر کر کے ہم مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح کئے ہیں۔اس سے پہلے بھی رسالہ انصار اللہ دسمبر ۲۰۰۰ء جو کہ آپ کو کارروائی کیلئے پیش کیا ہے، جس میں نبی پاک کے مقدس نام احمد کو قادیانیوں کا مظہر لکھ کر تو ہین رسالت کی ہے اور مختلف جگہوں پر قادیانیوں کو مسلمان ظاہر کر کے اور اسلام کو قادیانیوں کا مذہب کہا گیا ہے۔اب میں درخواست کرتا ہوں کہ تحقیق کی جائے۔دستخط علامہ احمد میاں حمادی بقلم خود ASI P۔S T۔ADAM پولیس کارروائی:۔جناب اعلیٰ اوپر والی فریاد اس کتاب میں داخل کر کے ضابطہ ۱۵۷ کی بجا آوری کورٹ میں کی گئی۔FIR کی کاپیاں بالا افسران کو پہنچانے کا بندو بست کیا گیا۔FIR کی کاپی فریادی کو دی گئی۔جناب S۔H۔O صاحب سکھر گئے ہوئے ہیں۔اس گناہ کی تحقیق میں ، میں ASI عبدالجبار رند ہوں۔بقلم خود فریادی علامہ احمد میاں حمادی ASI P۔S T۔ADAM رسالہ کی اشاعت: - ۱۹۹۹ء میں ماہنامہ انصار اللہ کی اشاعت آٹھ ہزار چار سو تھی۔اس کے بعد سال بہ سال کا گوشوارہ اس طرح ہے۔نمبر شمار سال تعدا د سر کولیشن بجٹ اصل آمد ( وصول شده چنده) اصل خرچ ۹۴۸۸۵۲ ۷۵۴۲۸۶ ۸۶۱۰۰۰ ۸۷۵۰ ۱۱۱۲۱۱۹ ۱۰۴۵۰۴۵ ۸۵۰۰ ۱۰۸۹۱۳۳ ۱۲۶۹۰۰۰ ۸۵۰۰ ۹۳۸۹۵۸ ۱۳۰۵۲۳۴ ۱۲۸۲۵۰۰ ۸۵۰۰ ۲۰۰۰ء ۲۰۰۱ء ۲۰۰۲ء ۲۰۰۳ء 1