تاریخ انصاراللہ (جلد 4)

by Other Authors

Page 8 of 360

تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 8

تاریخ انصار اللہ جلد چہارم ۳۔مکرم سید قمر سلیمان احمد صاحب ہم۔مکرم ڈاکٹر عبدالخالق خالد صاحب خدمت اقدس میں دعا کی عاجزانہ درخواست ہے۔والسلام خاکسار ۲۹ حضور کا ادنیٰ خادم مرزا مسرور احمد ۱۴/۱۱/۹۹ انتخاب کی رپورٹ پیش ہونے پر حضور انور کی طرف سے ۱۴ نومبر کو ہی ارشاد موصول ہوا۔صدر کے لئے مرزا خورشید احمد صاحب اور نائب صدر کے لئے حافظ مظفر احمد صاحب ٹھیک ہیں۔اللہ مبارک فرمائے۔“ مرکزی مجلس عاملہ سیدنا حضرت خلیفہ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے مکرم ومحترم صاحبزادہ مرزا خورشید احمد صاحب صدر مجلس کی سفارش پر سال ۶۲۰۰۰-۱۳۷۹ ہش کے لئے مندرجہ ذیل اراکین مجلس عاملہ انصار اللہ پاکستان کی منظوری عطا فرمائی۔اراکین خصوصی ا۔مکرم محترم مرزا عبدالحق صاحب۔مکرم محترم چوہدری حمید اللہ صاحب ۳- مکرم محترم چوہدری شبیر احمد صاحب ۴۔مکرم محترم شیخ محبوب عالم خالد صاحب اراکین مجلس عامله ا مکرم صاحبزادہ مرزا غلام احمد صاحب نائب صدر اول