تاریخ انصاراللہ (جلد 4)

by Other Authors

Page 7 of 360

تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 7

تاریخ انصار اللہ جلد چہارم دد بسم اللہ الرحمن الرحیم سیدی اید کم اللہ تعالیٰ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضور انور کے ارشاد کے مطابق خاکسار نے آج مجلس انصار اللہ پاکستان کے صدر اور نائب صدر صف دوم کا انتخاب کروایا جس کی رپورٹ حاصل کردہ ووٹوں کی ترتیب کے لحاظ سے خدمت اقدس میں پیش ہے۔صدر انصار اللہ پاکستان کے لئے کل ۹ نام پیش ہوئے اور کل تعداد ممبران مجلس شوری ۳۴۸ تھی۔حاصل کردہ ووٹ نمبر شمار اسماء ا۔مکرم مرزا خورشید احمد صاحب مکرم مرزا غلام احمد صاحب۔مکرم حافظ مظفر احمد صاحب ۴۔مکرم مبشر احمد کاہلوں صاحب مکرم سلطان محمود انور صاحب مکرم اعظم اکسیر صاحب ۲۲۷ ۷۴ ۲۵ ۷۔مکرم سید خالد احمد صاحب کوئی ووٹ نہیں ملا مکرم ملک منور جاوید صاحب کوئی ووٹ نہیں ملا ۹۔مکرم محمد اسلم صابر صاحب کوئی ووٹ نہیں ملا نائب صدر صف دوم کے لئے ۴ نام پیش ہوئے۔حاصل کردہ ووٹوں کی ترتیب کے لحاظ سے نام درج ذیل ہیں۔نمبر شمار اسماء حاصل کردہ ووٹ ا۔مکرم حافظ مظفر احمد صاحب ۱۶۸ ۲۔مکرم سید قاسم احمد صاحب ۱۳۸