تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 249
تاریخ انصار اللہ جلد چہارم متی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر میزان ۲۲۹ ۱۵ ۸۹۶ ۱۴ ۱۵ ۱۱۹۵ ۱۵ ۱۸ ١٠٢٦ ۱۵ ۸۰۴ 11 ۱۴ ۸۳۱ ۱۳ ۵۶۶ ۹ ۵۲۵ ۹ ۴۱۷ ۱۴۲ ۱۰۲۶۸ ۱۳۲ خلاصہ رپورٹ دورہ جات مربی سلسله اصلاح وارشاد ۲۰۰۳ء مکرم حفیظ احمد شاہد صاحب مربی سلسلہ شعبہ اصلاح وارشاد مجلس انصاراللہ پاکستان نے امسال بھی مجالس کا دورہ کر کے اصلاح وارشاد کی مساعی کا جائزہ لیا اور کام کو مزید متحرک کرنے کی کاوش جاری رکھی چنانچہ امسال تینتیس اضلاع کی دو سوا کیس مجالس کا دورہ ہوا۔ہے۔دوسو اجلاس عام ہوئے۔مجالس عاملہ کے ایک سو اسی اجلاسات ہوئے۔۔اصلاح وارشاد کی کمیٹیوں کے ایک سو میں اجلاسات ہوئے جن میں دعوت الی اللہ کی مساعی کا جائزہ لے کر آئندہ کے پروگرام طے ہوئے۔۔ایک سو اٹھارہ جلسہ ہائے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم اور مجالس مذاکرہ کے پروگرام ہوئے جن میں تین سو دس مہمان شامل ہوئے۔۔ایک ہزار ایک سو پندرہ داعیان کو وقف خصوصی میں شامل کروایا گیا۔