تاریخ انصاراللہ (جلد 4)

by Other Authors

Page 163 of 360

تاریخ انصاراللہ (جلد 4) — Page 163

تاریخ انصار اللہ جلد چہارم ۱۴۳ سیرۃ النبی کے موضوع پر معلوماتی سوالات دریافت کئے گئے۔یہ مقابلہ بڑا دلچسپ رہا۔سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک مضمون مکرم چوہدری احمد دین صاحب منتظم عمومی نے پڑھا۔تقریب کے آخر میں ریفریشمنٹ کا انتظام کیا گیا۔اس تقریب میں مکرم محمد اشرف کاہلوں صاحب ناظم علاقہ نے بھی شرکت کی جنہوں نے اس پروگرام پر خوشنودی کا اظہار کیا۔اس پروگرام میں اثر تمیں انصار شریک ہوئے۔دعا کے ساتھ یہ پروگرام اختتام پذیر ہوا۔۱۸ مجلس مقامی کا مشاعرہ یوم خلافت مجلس مقامی کے زیر اہتمام ۲۷ مئی ۲۰۰۲ء کو یوم خلافت کی مناسبت سے ایک مجلس مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔یہ مشاعرہ ڈاکٹر سلطان احمد مبشر مہتم خدام الاحمدیہ مقامی کے تعاون سے دفتر خدام الاحمدیہ مقامی کی چھت پر کھلی فضا میں منعقد ہوا۔مشاعرہ کی صدارت کے لیے محترم صدر صاحب مجلس انصار اللہ پاکستان سے درخواست کی گئی۔آپ نے یہ درخواست خاص سفارش کے ساتھ مکرم چوہدری محمد علی صاحب کو بھجوادی جو مکرم چوہدری صاحب موصوف نے کمال خلوص سے منظور فرمائی۔انتظامیہ کمیٹی مشاعرہ مشاعرہ کے لیے ایک انتظامیہ کمیٹی تشکیل دی گئی جو سیتھی ا۔مکرم چوہدری نصیر احمد صاحب ناظم اعلیٰ ۲- مکرم قمر احمد کوثر صاحب ۳۔مکرم سید طاہر محمود ماجد صاحب نگران مقام مشاعر د وانتظام نیج ۴۔مکرم عطاءالرحمن محمود صاحب نگران اطلاعات و استقبال ۵ مکرم مبارک احمد ظفر صاحب نگران مهمان نوازی ۶۔مکرم ظفراحمد ظفر صاحب نگران مهمان نوازی ے۔مکرم حبیب اللہ صاحب باجوہ نگران خدمت خلق ۸۔مکرم ضیاء اللہ مبشر صاحب اسٹیج سیکرٹری ۹ میکرم نعیم احمد شاہد صاحب معاون اسٹیج سیکرٹری