تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 845
۸۴۵ وقار عمل جیسے اہم کاموں کی طرف توجہ دلائی اور فرمایا کہ مجلس انصار اللہ ربوہ اپنی پرانی روایات کو قائم رکھتے ہوئے آگے بڑھنے کی کوشش کرے۔دعا پر یہ تقریب ختم ہوئی۔جو محترم صدر صاحب نے کرائی۔آخر میں تمام حاضرین کی خدمت میں عشائیہ پیش کیا گیا۔17 مجلس مقامی ربوہ کے مقابلہ جات ۱۰ فروری ۱۹۸۹ء بروز جمعہ مجلس ربوہ کے زیر اہتمام انصار اور خدام کے سائیکل ریس اور پیدل سفر کے مقابلہ جات ساہیوال روڈ پر واقع کہکشاں کا لونی کے وسیع احاطہ میں کرائے گئے جن کا افتتاح ساڑھے آٹھ بجے صبح مکرم چوہدری اللہ بخش صاحب صادق سابق زعیم اعلیٰ انصاراللہ ربوہ نے دعا کے ساتھ کیا۔ان مقابلہ جات میں مجموعی طور پر قریباً ایک سو انصار اور خدام نے حصہ لیا جو حلقہ جات میں مقابلوں کے بعد منتخب ہو کر آئے تھے۔اس موقع پر چار سو پچاس شائقین بھی موجود تھے۔یہ مقابلے دو گھنٹے تک جاری رہے۔اوّل ، دوم اور سوم آنے والوں میں نقدی کی صورت میں محترم مولانا محمد صدیق صاحب شاہد گورداسپوری زعیم اعلیٰ ربوہ نے انعامات تقسیم کئے۔دعا کے بعد یہ تقریب ختم ہوئی۔انعام حاصل کرنے والے انصار کے نام مندرجہ ذیل ہے۔سائیکل ریس : انصار : مجید احمد صاحب دار الفضل خدام محمد افتخار احمد صاحب ناصر آباد سلیم احمد صاحب نصیر آباد سعید احمد صاحب دارالفضل وسیم احمد صاحب دار العلوم غربی محمد عمران خان صاحب دارالصدر غربی پیدل سفر انصار : رشید احمد صاحب اٹھوال نصیر آباد عزیز ملک اللہ بخش صاحب دارالصدر جنوبی رفیق احمد صاحب دار الفتوح :خدام نصیر احمد صاحب دار الفتوح اول سوم اول دوم سوم اول دوم سوم اول نجیب احمد صاحب نصیر آباد دوم عبدالستار صاحب نصیر آباد سوم " استقبالیہ تقریب نوشہرہ مورخه ۱۷ فروری ۱۹۸۹ء کو مجلس نوشہرہ نے مکرم ڈاکٹر شریف احمد صاحب کو کب اور ان کی اہلیہ کے