تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 488 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 488

۴۸۸ مرکزی نمائندہ : حضرت صاحبزادہ مرزا مسرور احمد صاحب مختصر رپورٹ : میٹنگ مجلس عاملہ ضلع و زعماء کرام : حضرت صاحبزادہ مرزا مسرور احمد صاحب نے تمام جائزے پیش کیے۔خاص طور پر دعوت الی اللہ کے بارے میں ٹھوس پروگرام بنانے کے لئے کہا گیا۔حاضری زعماء سما تھی۔تاریخ : ۱۵، ۱۷ فروری ۱۹۹۲ مقام: بشیر آبا دو حیدرآباد مرکزی نمائندہ: حضرت صاحبزادہ مرزا مسرور احمد صاحب مختصر رپورٹ میٹنگ زعماء: حضرت صاحبزادہ صاحب نے کام کا جائزہ لیا، ہدایات دیں اور مرکزی پروگرامز پرحتی المقدور عمل کرنے کی تلقین کی۔اجلاس عام : حضرت صاحبزادہ صاحب نے حضور انور کے ارشادات دعوت الی اللہ اور قرآن کریم صحت کے ساتھ پڑھنے کے بارہ میں پڑھ کر سنائے۔حاضری چھپیں تھی۔اجلاس مجلس عاملہ حیدرآباد : اس اجلاس میں حضور انور کے ارشادات بابت قرآن کریم کے صحت سے پڑھنے کے بارے میں پروگرام بنانے کے لئے کہا اور تمام شعبہ جات کے کام کا جائزہ لیا۔حاضری بار تھی۔تاریخ : ۱۷فروری ۱۹۹۲ء مقام: چک ۳۳ جنوبی ضلع سرگودھا مرکزی نمائندگان : مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر ، مکرم شیخ مبارک احمد صاحب مختصر رپورٹ : مجلس سوال وجواب : مرکزی نمائندگان نے سوالات کے جواب دیئے۔حاضری احمدی بنتیں ، غیر از جماعت چالیس تھی۔تاریخ: ۱۶ فروری ۱۹۹۲ء مقام: نثار کالونی فیصل آباد مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد مختصر رپورٹ مجلس مذاکرہ: بعد نماز مغرب و عشاء مجلس مذاکرہ میں مکرم مولانا صاحب نے احمدیت کا جامع تعارف پیش کیا۔حضرت مسیح موعود کی بعثت اور اکناف عالم میں جماعت احمدیہ کے ذریعہ اشاعت دین کے ایمان افروز حالات بیان کئے اور اس کے بعد متعد دسوالات کے جواب دیئے۔کل حاضری اکتیس ، ان میں گیارہ غیر از جماعت تھے۔تاریخ : ۱۷فروری ۱۹۹۲ء مقام بهمن آبا دفیصل آباد مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد ختصر رپورٹ : تربیتی اجلاس: مرکزی نمائندہ نے تربیتی امور کی طرف توجہ دلائی اور تحریک دعوت الی اللہ میں حصہ لینے کے لئے موثر تلقین کی۔حاضری سینتیس تھی۔تاریخ: ۲۷ فروری ۱۹۹۲ء مقام: اسلام آباد مرکزی نمائندگان : مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد، مکرم محمد اسلم صاحب شاد منگلا ررپورٹ : مجلس مذاکرہ: مکرم محمد یونس صاحب زعیم اعلی انصار اللہ کی کوٹھی پر مجلس مذاکرہ منعقد ہوئی۔جس کی