تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 489
۴۸۹ صدارت مکرم محمد اسلم صاحب شاد منگلانے کی۔مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد نے احمدیت کا جامع تعارف پیش کرتے ہوئے بعثت مسیح موعود اور جماعت احمدیہ کے ذریعہ دنیا کے کناروں تک اشاعت دین کے رُوح پرور حالات سنائے۔اس کے بعد حاضرین کے سوالات کے جواب دیئے گئے۔کل حاضری پچپن ، غیر از جماعت بارہ تھے۔تاریخ: ۲۶ فروری ۱۹۹۲ء مقام: دوره ضلع سرگودها مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد مختصر رپورٹ: مجلس مذاکرہ: مکرم صدر صاحب جماعت احمد یہ دورہ کی وسیع حویلی میں مجلس مذاکرہ ہوئی۔مرکزی نمائندہ نے احباب کے سامنے احمدیت کا جامع تعارف پیش کیا اور سوالات کے جواب دیئے۔حاضری احمدی تھیں ، غیر از جماعت پندرہ تھے۔تاریخ : ۷ فروری ۱۹۹۲ء مقام ڈاور نز در بوہ مرکزی نمائندگان : مکرم خواجہ محمد اکرم صاحب نائب قائد عمومی ، مکرم ڈاکٹر خواجہ وحید احمد صاحب ربوہ مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ: مکرم خواجہ محمد اکرم صاحب نے حضور انور کے ارشادات بسلسلہ دعوت الی اللہ پڑھ کر سنائے۔حاضری بنتیں تھی۔ڈاکٹری معائنہ نماز جمعہ کے بعد مکرم ڈاکٹر وحید احمد صاحب نے ۱۵ مریضوں کو چیک کر کے ادویات دیں۔مقام : ڈاور نز در بوہ تاریخ : ۱۴ فروری ۱۹۹۲ء مرکزی نمائندہ مکرم خواجہ محمد اکرم صاحب نائب عمومی سر رپورٹ: خطبہ جمعہ: مکرم خواجہ محمد اکرم صاحب نے نماز با جماعت اور تلاوت قرآن پاک سے متعلق حضورانور کے ارشادات پڑھ کر سنائے۔حاضری اکیس تھی۔تاریخ : ۲۱ فروری ۱۹۹۲ء مقام : ڈاور نز در بوہ مرکزی نمائندگان : مکرم مود و داحمد صاحب ،کرم قریشی سفیر احمد صاحب مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ: مکرم قریشی سفیر احمد صاحب نے خطبہ جمعہ میں نماز با جماعت اور نماز جمعہ کی اہمیت کے بارہ میں مؤثر رنگ میں توجہ دلائی۔حاضری چھپیں تھی۔تاریخ: ۲۸ فروری ۱۹۹۲ء مقام: ڈاور نز در بوہ مرکزی نمائندگان: مکرم خواجہ محمد اکرم صاحب ، مکرم چوہدری محمد قاسم صاحب ، مکرم قریشی سفیر احمد صاحب مختصر رپورٹ مکرم خواجہ محمد اکرم صاحب اور مکرم چوہدری محمد قاسم صاحب ایاز نے صبح آٹھ بجے سے ساڑھے نو بجے تک گھر گھر اور سائیکل سواری کے ذریعہ ڈیروں پر جا کر احباب کو نماز جمعہ کی اہمیت سے آگاہ کیا۔خطبہ جمعہ: مکرم سفیر احمد صاحب نے خطبہ جمعہ میں رمضان المبارک کی اہمیت اور دعاؤں کے متعلق حضور انور کے ارشادات پڑھ کر سنائے۔