تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 468
۴۶۸ تاریخ : ۲۹ اگست ۱۹۹۱ء مقام: پیرو چک سیالکوٹ مرکزی نمائنده: مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ مر رپورٹ : خطبہ جمعہ: مرکزی نمائندہ نے خطبہ جمعہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی آمد کی غرض اور احمدیت کے ذریعہ تربیت اور عملی شرک ، بدعت اور بد رسوم ورواج سے بچنے کی تلقین کی۔حاضری پچانوے مرد اور ساٹھ عورتیں تھی۔سلائیڈ لیکچر: بعد نماز مغرب وعشاء سلائیڈ لیکچر دیا اور احباب جماعت کو خدا اور اس کے رسول کے ساتھ تعلق کی بناء پر تبلیغ پر زور دیا۔حاضری پینسٹھ مستورات اور چھپن مرد تھے۔چار غیر از جماعت مستورات اور تین غیر از جماعت مرد تھے۔تاریخ: ۲۹ ،۳۰ اگست ۱۹۹۱ء مقام : ندیم آبادڈ سکہ ضلع سیالکوٹ مرکزی نمائندگان کرم منیر احمد منور صاحب، مکرم شیخ محمد یونس صاحب مختصر رپورٹ: سلائیڈ زلیکچر: بعد نماز مغرب مکرم منیر احمد منور صاحب نے لیکچر دیا۔حاضری چالیس تھی۔مقام: ڈسکہ سیالکوٹ تاریخ : ۳۰ اگست ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندگان : مکرم منیر احمد منور صاحب، مکرم شیخ محمد یونس صاحب مررپورٹ : خطبہ جمعہ: مکرم منیر احد منور صاحب نے خطبہ جمعہ میں ہفتہ تحریک جدید کی مناسبت سے تحریک جدید کے پس منظر اور مطالبات کے بارے میں وضاحت پیش کی۔سلائیڈ لیکچر : بعد نماز جمعہ سلائیڈ لیکچر دیا گیا۔حاضری قریباً اسی مردوزن تھی۔تاریخ : ۳۰ اگست ۱۹۹۱ء مقام: ملیانوالہ سیالکوٹ مرکزی نمائندگان : مکرم منیر احمد منور صاحب، مکرم شیخ محمد یونس صاحب مختصر رپورٹ : سلائیڈ زلیکچر: بعد نماز عشاء سلائیڈز لیکچر دیا گیا۔حاضری ایک سو سے زائد تھی جس میں میں غیر از جماعت بھی تھے۔محفل سوال و جواب: بعد از سلائیڈ ز سوال وجواب کی محفل ہوئی۔منیر احمد منور صاحب نے غیر از جماعت دوستوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔تاریخ: ۵ ستمبر ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم دین محمد صاحب شاہد مقام: لاہور مختصر رپورٹ : جلسہ سیرت النبی: ٹاؤن شپ میں جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم منعقد کیا گیا جس میں حاضری ایک سود و تھی اور اس میں بائیس غیر از جماعت دوست تھے۔مجلس مذاکره مجلس سوال و جواب: جلسہ کے بعد سوال وجواب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایک سو دو افراد نے