تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 320
۳۲۰ مکرم مولانا بشیر احمد قمر صاحب نے دعوت الی اللہ اور اس کے طریق اور اہمیت کی طرف توجہ دلائی۔حاضری بار تھی۔مقام : نارووال تاریخ: ۲۶ مئی ۱۹۸۹ء مختصر رپورٹ : میٹنگ زعماء کرام: جمعہ سے قبل میٹنگ دعا اور عہد دوہرانے کے بعد شروع ہوئی۔مکرم محمد اسلم شاد صاحب نے کام کا جائزہ لیا۔قیام نماز، نماز جمعہ، بچوں کی تربیت حضور انور کی لیسٹس سے استفادہ، ماہانہ تربیتی اجلاس اور نماز تہجد کی طرف توجہ دلائی گئی۔مطالعہ کتب حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور جون کے مرکزی امتحان کی طرف بھی توجہ دلائی گئی۔کل حاضری تھی۔خطبہ جمعہ: خطبہ جمع میکرم مولانا بشیر احمد صاحب قمر نے دیا جس میں موجودہ دور میں ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلائی۔حاضری دوسو تھی۔تاریخ : ۲۶ مئی ۱۹۸۹ء مقام : چونڈہ مختصر رپورٹ : میٹنگ زعماء کرام: میٹنگ دعا اور عہد سے شروع ہوئی۔مکرم منگلا صاحب نے اس میں تربیت، قیام نماز، نماز جمعہ، بچوں کی تربیت، پیسٹس سے استفادہ، کمزوریوں کو دور کرنے عبادات کے معیار کر بلند کرنے، ماہانہ تربیتی اجلاس، نماز تہجد کی عادت ڈالنے، مطالعہ کتب حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور جون میں مرکزی امتحان کی طرف توجہ دلائی گئی۔زعماء کے انتخابات کی طرف توجہ دلائی گئی۔مکرم مولانا بشیر احمد قمر صاحب نے اصلاح وارشاد کے بارہ میں ہدایات دیں۔حاضری تھی۔اجلاس عام : نماز مغرب وعشاء کے بعد اجلاس شروع ہوا۔مکرم بشیر احمد قمر صاحب نے اپنی تقریر میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت ، تائیدات اور نشانات کا تذکرہ کیا اور ایمان افروز واقعات بیان کئے اور ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلائی۔انصار ، خدام، اطفال، لجنہ اور ناصرات سب شامل تھے۔حاضری ایک سو پچاس تھی۔تاریخ: ۱۹ تا ۲۷ جون ۱۹۸۹ء مرکزی نمائندہ: مکرم محمد اسلم صاحب صابر مقام کراچی تاریخ: ۱۹ جون ۱۹۸۹ء مختصر رپورٹ : میٹنگ ضلع مجلس عاملہ ضلع کراچی تاریخ : ۲۰ جون ۱۹۸۹ء مجلس ڈرگ روڈ کراچی ذیلی تنظیموں کو آپس میں مل کر کام کرنے کی تلقین کی گئی اور کتب حضرت اقدس علیہ السلام کے مطالعہ کی طرف توجہ دلائی گئی۔تاریخ : ۲۲ جون ۱۹۸۹ء : مجلس عزیز آباد کراچی میں بعد نماز مغرب اجلاس عام ہوا اور اس میں انصار، خدام اور اطفال کا سیرت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر الگ الگ پروگرام کروایا گیا۔آخر پر مکرم محمد اسلم صاحب صابر نے حاضرین کو دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی۔تاریخ : ۲۳ جون ۱۹۸۹ء: پکنگ انصار ضلع کراچی ہوئی جس میں حاضری تین سو کے قریب تھی۔نماز جمعہ بیت الذکر اختر کالونی میں ادا کی گئی۔نماز جمعہ کے بعد اجلاس عام ہوا اور اس کے بعد اجلاس عاملہ میں