تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 827
۸۲۷ مجالس مذاکرہ ضلع فیصل آباد ضلع فیصل آباد کی مجالس میں ماہ اپریل ۱۹۸۶ء میں سات مجالس مذاکرہ منعقد ہوئیں جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔نام مجلس مرکزی مهمان گلبرگ کالونی مکرم ظفر اللہ خان طاہر صاحب ۲ گھنٹے علاقہ محمد آباد مکرم مولانا سید احمد علی شاہ صاحب ۲ گھنٹے بیت الفضل مکرم مولا نا دوست محمد شاہد صاحب ۱/۲ گھنٹے مسعود آباد مکرم ظفر اللہ خان طاہر صاحب ڈھڈی والا مکرم قریشی سعید احمد اظہر صاحب ۲۲۴ گ ب مکرم مولانا سید احمد علی شاہ صاحب پا ولیانی مکرم قریشی سعید احمد اظہر صاحب یک روزه اجتماع ۹۶ گ ب ضلع فیصل آباد 1 ۱۔۵ حاضری احمدی غیر از جماعت ہیں تمھیں چوده آٹھ باره چار باره پانچ سولہ اٹھارہ بائیس چوده چھ پانچ یہ اجتماع جو ۴ اپریل ۱۹۸۶ء کو منعقد ہوا پانچ مجالس کے ستانوے انصار ، بانوے خدام اور سینتیس اطفال نے شرکت کی۔تربیتی اجلاس دہلی گیٹ لاہور ۱۱ اپریل ۱۹۸۶ء کو مکرم مولانا دوست محمد شاہد صاحب نے بیت الحمد دہلی گیٹ لاہور میں مذکورہ مجلس کے انصار اللہ کی طرف سے کی گئی درخواست پر جمعہ پڑھایا اور خطبہ میں حضورانور کے سفر یورپ کے سلسلہ میں ایمان افروز واقعات بیان فرمائے۔تربیتی کلاس لاہور یہ کلاس ۲۵ اپریل ۱۹۸۶ء کو منعقد ہوئی۔تلاوت وعہد کے بعد مکرم زعیم صاحب اعلیٰ دارالذکر لاہور نے تربیتی کلاس کی اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی۔اس کے بعد مکرم مولوی عبدالسلام طاہر صاحب نے وفات مسیح کے موضوع پر تقریر کی۔مکرم مولوی بشیر الدین صاحب نے فیضان ختم نبوت قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان فرمائے۔اس کے بعد مکرم مولوی عبد السلام طاہر صاحب نے صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر روشنی ڈالی۔تقاریر کے بعد دینی معلومات کا مقابلہ منعقد ہوا جس میں اعزاز پانے والے انصار میں انعامات تقسیم کئے گئے۔دعا کے ساتھ یہ کلاس اختتام پذیر ہوئی۔حاضری پینتیس انصار رہی۔