تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 580
۵۸۰ تاریخ : ۱۷ جنوری ۱۹۹۶ء مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نا محمد اعظم صاحب اکسیر مقام: شیخو پوره شهر مختصر رپورٹ : مجلس سوال وجواب : تلاوت کے بعد جماعت احمدیہ کا تعارف پیش کیا گیا پھر دو گھنٹے تک سوالات کے جوابات دیئے گئے۔حاضری احمدی پندرہ ،مہمان اکتیس۔تاریخ : ۱۹ جنوری ۱۹۹۶ء مقام: پتو کی ضلع قصور مرکزی نمائندگان : مکرم مولوی عبد السلام صاحب طاہر، مکرم رفیق احمد صاحب ثاقب نر رپورٹ : اجلاس عہدیداران : قبل دو پہر ساڑھے گیارہ بجے اجلاس عہد یداران منعقد ہوا۔مکرم رفیق احمد صاحب ثاقب نے شعبہ جات کے کام کا تفصیلی جائزہ لیا اور ہدایات دیں۔خطبہ جمعہ: مکرم مولوی عبد السلام صاحب طاہر نے ماہ رمضان اور ہماری ذمہ داریاں کے موضوع پر خطبہ دیا۔حاضری ساٹھ تھی۔تاریخ: ۱۹ جنوری ۱۹۹۶ مرکزی نمائندہ: مکرم شیخ مبارک احمد صاحب مقام: اوکاڑہ مختصر رپورٹ : اجلاس عہدیداران قبل دو پہر ساڑھے گیارہ بجے اجلاس عہد یداران منعقد ہوا۔شعبہ جات کے کام کا جائزہ لیا گیا اور ہدایات دی گئیں۔خطبہ جمعہ: مکرم شیخ مبارک احمد صاحب نے خطبہ میں تربیتی امور اور دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی۔تاریخ:۲۶ جنوری ۱۹۹۶ء مرکزی نمائندہ: مکرم مرز انصیر احمد صاحب مقام: چک ۱۵۲ شمالی سرگودها مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ: رمضان المبارک کی برکات سے حصہ لینے اور دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی۔نماز جمعہ کے بعد شعبہ جات کے کام کا جائزہ لیا گیا اور ہدایات دی گئیں۔تاریخ: ۲۶ جنوری ۱۹۹۶ء مرکزی نمائنده: مکرم مولوی نذیر احمد صاحب ریحان مقام : چک منگل ضلع سرگودھا مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ: قیام جماعت احمدیہ کی غرض، دعوت الی اللہ اور تحریک جدید کی مالی قربانیوں کی طرف توجہ دلائی گئی۔حاضری انصار چھیں ، خدام چھتیں ، اطفال اٹھارہ۔تاریخ : ۲۶ جنوری ۱۹۹۶ء مقام بستی شیخاں ضلع سرگودھا مرکزی نمائندگان : مکرم محمد اسلم صاحب شاد منگلا، مکرم ظفر اقبال صاحب ساہی ، مکرم سید قاسم احمد شاہ صاحب مختصر رپورٹ : صبح گیارہ بجے وفد بستی شیخاں پہنچا۔وہاں کے نواحمدیوں کے ساتھ ملاقات کی گئی۔ان کے حالات کا جائزہ لیا گیا۔بچوں کی تعلیم و تربیت کی طرف توجہ دلائی گئی۔ڈش کے بارہ میں جائزہ لیا گیا۔