تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 579
۵۷۹ دورہ جات مرکزی نمائندگان سال گزشتہ کی طرح اس سال بھی مرکز سے قائدین ، علماء کرام اور دیگر نمائندگان کو مجالس میں منتظم شکل میں بھجوا کر تر بیتی دورہ جات کروائے گئے۔اس کی اجتماعی طور پر بعض مختصر رپورٹس درج کی جاتی ہیں۔مقام : ماڈل کالونی فیصل آباد تاریخ : ۱۴ جنوری ۱۹۹۶ء مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نا محمد اعظم صاحب اکسیر مختصر رپورٹ : مجلس سوال وجواب: پہلے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارہ میں گفتگو ہوئی۔پھر دو گھنٹے تک مجلس سوال و جواب ہوئی۔حاضری مہمان ارتمیں، نو مبائعین تین ، احمدی سترہ ،کل اٹھاون۔تاریخ : ۱۴ جنوری ۱۹۹۶ء مرکزی نمائندہ: مکرم سمیع اللہ صاحب زاہد مقام : دار الرحمت شرقی ربوہ مختصر رپورٹ : تربیتی اجلاس: تلاوت قرآن کریم کے بعد تربیتی امور خصوصاً قیام نماز اور M۔T۔A سے استفادہ کرنے کی طرف توجہ دلائی۔تاریخ: ۱۵ جنوری ۱۹۹۶ء مرکزی نمائندہ: مکرم سمیع اللہ صاحب زاہد مقام : دارالعلوم جنوبی ربوه مختصر رپورٹ تربیتی اجلاس: تلاوت کے بعد مختلف تربیتی ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلائی۔حاضری : انصار ۳ ، خدام ، اطفال - تاریخ: ۱۶ جنوری ۱۹۹۶ء مقام : فیصل آبا دشہر مرکزی نمائندہ: مکرم مولوی عبدالسلام صاحب طاہر مختصر رپورٹ : مجلس سوال و جواب: سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر تقریر کرنے کے بعد جماعت کا تعارف پیش کیا گیا۔پھر سوالات کے جوابات دیئے گئے۔حاضری مہمان باره احمدی تینتیس کل پینتالیس۔تاریخ : ۱۷ جنوری ۱۹۹۶ء مرکزی نمائندہ: مکرم سمیع اللہ صاحب زاہد مقام : دارالیمن غربی ربوہ ۱۲ مختصر رپورٹ : تربیتی اجلاس: تلاوت کے بعد تربیتی امور کی طرف توجہ دلائی گئی۔حاضری انصار ، خدام ۱۴۵ اطفال - تاریخ : ۱۸ جنوری ۱۹۹۶ء مرکزی نمائندہ: مکرم سمیع اللہ صاحب زاہد مقام : نصیر آبا دحلقه عزیز ربوده مختصر رپورٹ: تربیتی اجلاس: بعد نماز مغرب اجلاس عام منعقد ہوا۔تلاوت قرآن کریم کے بعد قیام نماز اور دیگر ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلائی گئی۔حاضری انصار ، خدام ا ، اطفال :-