تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 576
۵۷۶ (۶) مکرم چوہدری عبدالواحد صاحب ناظم ضلع اسلام آباد ( ۷ ) مکرم ناظم صاحب ضلع پشاور (۸) مکرم ناظم صاحب ضلع ملتان کمیٹی علم انعامی برائے سال ۱۹۹۶ء (۱) مکرم ڈاکٹر لطیف احمد صاحب قریشی صاحب صدر کمیٹی (۲) مکرم قائد صاحب مال (۳) مکرم قائد صاحب اصلاح وارشاد (۴) مکرم قائد صاحب تعلیم ( ۵ ) مکرم قائد صاحب تربیت (۶) مکرم قائد صاحب عمومی کمیٹی اسناد خوشنودی ۱۹۹۶ء (۱) مکرم ڈاکٹر لطیف احمد قریشی صاحب صدر کمیٹی (۲) مکرم قائد صاحب مال (۳) مکرم قائد صاحب تحریک جدید (۴) مکرم قائد صاحب اصلاح وارشاد (۵) مکرم قائد صاحب تربیت (۶) مکرم قائد صاحب عمومی مورخه ۲۴ اپریل ۱۹۹۶ء کو ان کمیٹیوں کا اجلاس زیر صدارت مکرم ڈاکٹر لطیف احمد صاحب قریشی صدر کمیٹی منعقد ہوا جس میں مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب ، مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر، مکرم عبدالرشید غنی صاحب، مکرم محمد اسلم شاد منگلا صاحب نے شرکت کی۔اس اجلاس میں علم انعامی کے معیاروں پر غور ہوا اور سفارشات مرتب کر کے صدر محترم کی خدمت میں پیش کی گئیں۔عالمی بیعت اور مجلس انصاراللہ پاکستان عالمی بیعت کے سلسلہ میں مجلس انصار اللہ پاکستان کی مساعی کا ذکر کرتے ہوئے حضور انور نے صدر محترم کے نام اپنے مکتوب رقم فرمودہ ۱۸ جولائی ۱۹۹۶ء میں تحریر فرمایا: آپ کی ٹیکس محررہ ۱۷ جولائی ۱۹۹۶ علی۔الحمد لله ثم الحمد لله اللهم زدوبارک وثبت اقدامهم جزاكم الله تعالى احسن الجزاء۔عالمی بیعت کے لئے انصار اللہ پاکستان نے بھی خدا کے فضل سے بھر پور حصہ لیا ہے اور اچھا contribute کیا ہے۔اللہ تعالیٰ احمدیت کو شان وشوکت کے ساتھ بھر پور غلبہ عطا فرمائے۔ملا نے بھی موسم پر باہر نکل آئے ہیں لیکن یہ بھی بھڑوں کی طرح ہو گئے ہیں۔تمام ساتھیوں اور کارکنوں کو محبت بھر اسلام۔“ نتیجه امتحان وظائف اطفال مجلس انصاراللہ پاکستان کی طرف سے دو سالانہ تعلیمی وظائف اطفال الاحمدیہ کیلئے مختص کیے گئے تھے۔سالانہ اجتماع نہ ہونے کی وجہ سے یہ مقابلے سال بہ سال منعقد نہ ہو سکے۔چنانچہ قیادت تعلیم مجلس انصار اللہ کی طرف سے ۳۰ اگست ۱۹۹۶ ء کو ایوان محمو در بوہ میں ملک کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے نمائندگان اطفال کا