تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 503
۵۰۳ شعبہ جات کے کام کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں۔حاضری ۲۰ تھی۔خطبات جمعہ ممبران وفد نے پانچ مقامات پر خطبات جمعہ پڑھے۔تمام مقامات پر تربیت اور دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی گئی۔حسین آگاہی میں مکرم محمد اسماعیل صاحب منیر۔حاضری تین سو تھی۔گلگشت کالونی میں مکرم راجہ نصیر احمد صاحب۔حاضری اسی تھی۔کھاد فیکٹری میں مکرم منیر احمد صاحب عابد۔حاضری ساٹھ تھی۔کینٹ میں مکرم محمد اسلم صاحب شاد مجلس کو ٹھے والا میں مکرم حمید احمد صاحب ظفر نے خطبہ پڑھا۔حاضری ایک سو میں تھی۔مجلس سوال وجواب : گلگشت کالونی میں مکرم مولا نا محمد اسماعیل صاحب منیر اور مکرم راجہ نصیر احمد صاحب نے سوالات کے جواب دیئے۔حاضری پینتیس تھی۔کینٹ میں مکرم منیر احمد صاحب عابد ، مکرم عطاء الکریم صاحب شاہد اور مکرم حمید احمد صاحب ظفر نے سوالات کے جواب دیئے۔حاضری پچانوے تھی۔تاریخ : ۲۲ جولائی ۱۹۹۲ء مرکزی نمائنده: مکرم منیر احمد صاحب عابد مقام : بيوت الحمدر بوه مختصر رپورٹ : سلائیڈ زلیکچر: مرکزی نمائندہ نے سلائیڈ لیکچر دیا اور دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی۔حاضری چھیالیس تھی۔تاریخ: ۲۷ جولا ئی ۱۹۹۲ء مرکزی نمائندہ: مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ مقام: چک ۳- ایل / ۱۰ جھنگ مختصر رپورٹ : سلائیڈ لیکچر: مرکزی نمائندہ نے سلائیڈ لیکچر دیا اور وقف نو اور تربیت کے موضوع پر تقریر کی۔حاضری بیالیس تھی۔تاریخ : ۲۸ جولائی ۱۹۹۲ء مقام: چک ۹۸ شمالی ضلع سرگودها مرکزی نمائندگان : مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ، مکرم نصیر احمد صاحب مختصر رپورٹ : سلائیڈ زلیکچر: مرکزی نمائندگان نے تربیت اولاد، نظام جماعت کی اطاعت اور دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی۔تاریخ: ۲۹ جولائی ۱۹۹۲ء مرکزی نمائندہ: مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ مقام : چک ۷۹ شمالی ضلع سرگودھا مختصر رپورٹ : اجلاس عام : مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ نے تربیت اولاد، اطاعت اور نماز باجماعت کی