تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 501 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 501

۵۰۱ حاضری انصار دس خدام، ستره ، اطفال ستره لجنات و ناصرات سولہ۔کل حاضری ساٹھ تھی۔مختصر رپورٹ : اجلاس ضلعی عاملہ: ۱۰ جولائی ۱۹۹۲ء کو ۹ سے ۱۲ بجے دوپہر تک زعماء کی کارکردگی کا الگ الگ جائزہ لیا گیا۔شعبہ جات کے کام کو آگے بڑھانے کی طرف توجہ دلا کر ضروری ہدایات دی گئیں۔حاضری زعماء تینتیس تھی۔نماز جمعہ: مکرم مر از نصیر احمد صاحب نے تربیتی امور پر خطبہ دیا۔حاضری انداز اہ ے تھی۔تاریخ : ۱۴، ۱۵ جولائی ۱۹۹۲ء مقام: اسلام آباد مرکزی نمائندگان : مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید، مکرم مبشر احمد صاحب کا ہلوں ، مکرم غلام حسین صاحب مختصر رپورٹ : اجلاس عام : نماز مغرب و عشاء کے بعد ہر دو مجالس اسلام آباد شرقی و اسلام آباد غربی کا ایک مشتر کہ اجلاس ہوا۔مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید نے ”دعوت الی اللہ کی اہمیت اور اس کے طریق“ اور مکرم مبشر احمد صاحب کاہلوں نے قرآن پاک کی برکات“ کے موضوع پر حاضرین سے خطاب کیا۔حاضری انصار ستانوے ، خدام آٹھ ، اطفال سات - کل حاضری ایک سو بار تھی۔اجلاس عاملہ: اجلاس کے بعد ہر دو مجالس عاملہ کا مشترکہ اجلاس ہوا۔جس میں شعبہ جات اصلاح وارشاد تعلیم ، تربیت اور تحریک جدید کے کام کا جائزہ لے کر تفصیلی ہدایات دیں۔حاضری عاملہ ضلع ، عاملہ غربی اٹھارہ ، عاملہ شرقی دس تھی۔مجلس سوال وجواب : بعد نماز مغرب و عشاء مجلس سوال وجواب میں مکرم مبشر احمد صاحب کاہلوں نے تسلی بخش جوابات دیئے۔حاضری تریسٹھ تھی۔تاریخ : ۱۶ جولائی ۱۹۹۲ء مقام: واہ کینٹ مرکزی نمائندگان : مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید، مکرم مبشر احمد صاحب کاہلوں ،مکرم غلام حسین صاحب مختصر رپورٹ : مجلس سوال وجواب : بعد نماز عصر مجلس سوال و جواب ہوئی۔مکرم مبشر احمد صاحب کا ہلوں نے سوالات کے جواب دیئے۔حاضری احمدی سولہ ، مہمان سات تھی۔اجلاس عام : بعد نماز مغرب وعشاء ایک اجلاس عام ہوا۔مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید نے دعا کے موضوع پر خطاب کیا۔بعد ازاں احباب کے سوالات کے جواب مکرم مبشر احمد صاحب کاہلوں نے دیئے۔حاضری انصار تمیس ، خدام دس ، اطفال آٹھ تھی۔تاریخ : ۱۷ جولائی ۱۹۹۲ء مقام را ولپنڈی مرکزی نمائندگان : مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید ، مکرم مبشر احمد صاحب کا ہلوں ، مکرم غلام حسین صاحب مختصر رپورٹ : اجلاس زعماء دیہاتی مجالس : دو پہر ساڑھے گیارہ بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک زعماء مجالس کا اجلاس ہوا۔زعماء کی خدمت میں کام کرنے کے بارہ میں وضاحت کی گئی۔وقت کی قربانی دینے اور اپنی ذات کو