تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 496 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 496

۴۹۶ اجلاس زعماء: مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب نے جائزہ لے کر کام کو آگے بڑھانے کی طرف اور مکرم عطا الکریم صاحب شاہد نے تربیتی امور کی طرف توجہ دلائی۔حاضری تھی۔خطبہ جمعہ: مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب نے تحریک جدید کے موضوع پر خطبہ دیا۔حاضری ایک سو میں تھی۔پتو کی میں اجلاس عام میں حاضری انصار تیں اور کل حاضری نوے تھی۔تاریخ: ۸ جون ۱۹۹۲ء مقام: گوجرانوالہ غربی مرکزی نمائندہ: مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید تقریر پورٹ: اجلاس عام : بعد نماز مغرب اجلاس عام میں مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید نے نماز با جماعت، نماز جمعہ اور اجلاس عام با قاعدگی سے کرنے کی تلقین کی۔حاضری انصاراً نہیں، اطفال سات۔تاریخ: ۹ جون ۱۹۹۲ء مقام : چاہ لڈیا نہ ضلع جھنگ مرکزی نمائنده: مکرم منیر احمد صاحب عابد مختصر رپورٹ : اجلاس بزم ارشاد: بعد نماز مغرب و عشاء بزم ارشاد کے اجلاس میں مکرم منیر احمد صاحب عابد نے تربیتی امور اور دعوت الی اللہ کی مساعی کا جائزہ لیا اور سلائیڈز لیکچر دیا۔حاضری سو تھی۔اس کے بعد امیر صاحب کی ہدایت پر مکرم مربی صاحب ضلع نے ایک تربیتی خطاب کیا۔امیر صاحب نے اختتامی دعا کروائی۔تاریخ: ۱۶ جون ۱۹۹۲ء مقام مرکزی نمائندگان : مکرم شیخ مبارک احمد صاحب، مکرم مبشر احمد صاحب کا اہلوں مختصر رپورٹ : مجلس سوال وجواب : شام چھ بجے مجلس سوال و جواب ہوئی جس میں مکرم مبشر احمد صاحب کاہلوں نے جوابات دیئے۔تاریخ : ۱۹ جون ۱۹۹۲ء مقام : ڈ اور ضلع جھنگ مرکزی نمائندگان : مکرم خواجہ محمد اکرم صاحب، مکرم خواجه فضل احمد صاحب مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ: مکرم خواجہ محمد اکرم صاحب نے حضور انور کے خطبہ مستورات سے حسن سلوک پڑھ کر سنایا نیز نماز جمعہ کی اہمیت کی طرف توجہ دلائی۔کل حاضری تینتیس تھی۔بعد جمعہ لوگوں کو ٹھہرا کر نماز فجر ، مغرب وعشاء کے اوقات مقرر کئے گئے اور نماز باجماعت ادا کرنے کی تلقین کی گئی۔مقابلہ تلاوت : بعد نماز مغرب اطفال کا مقابلہ کرایا گیا اور انعامات دیئے گئے۔حاضری ہیں تھی۔تاریخ : ۱۹ ،۲۰ جون ۱۹۹۲ء مقام : فیصل آبادشہر حلقہ دارالفضل مرکزی نمائندہ: مکرم مولانا سید احمد علی شاہ صاحب مختصر رپورٹ : اجلاس عام مکرم شیخ محمد محسن صاحب مرحوم کے مکان پر اجلاس ہوا۔مکرم شاہ صاحب نے اپنی تقریر کے دوران جماعت احمدیہ کے عقائد بیان کئے اور سوالات کے جواب دیئے۔