تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 331 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 331

۳۳۱ دورہ چکوال مکرم محمد اعظم اکسیر صاحب، مکرم محمد اسلم صاحب شاد منگلا، مکرم سید قمر سلیمان صاحب ، مکرم غلام حسین صاحب کا رکن دفتر۔چکوال اور دوالمیال میں تشریف لے گئے۔تاریخ : ۲۱ ستمبر ۱۹۸۹ء مقام: چکوال مختصر رپورٹ : زعماء کے اجلاس میں مجالس کے کام کا جائزہ لیا گیا اور ساتھ ساتھ ہدایات بھی دی گئیں۔اولا د تربیت اور نماز با جماعت کی طرف توجہ دلائی گئی۔حاضری میں تھی۔تاریخ : ۲۲ ستمبر ۱۹۸۹ء مقام: دوالمیال مختصر رپورٹ : صبح دس بجے عہد یدار ان کی میٹنگ میں نماز با جماعت اور تربیت اولاد کے ساتھ ساتھ فرائض کی ادائیگی اور ر پورٹ کارگزاری کی طرف توجہ دلائی گئی۔نماز عصر کے بعد اجلاس عام شروع ہوا۔جس کے بعد مجلس سوال وجواب منعقد ہوئی۔دعا کے ساتھ یہ اجلاس ختم ہوا۔تاریخ : ۲۳ستمبر ۱۹۸۹ء مقام : ٹو بہ ٹیک سنگھ مرکزی نمائندگان : مکرم محمد اسلم صابر صاحب، مکرم مولوی دین محمد شاہد صاحب مختصر رپورٹ : زعماء انصار اللہ اور ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں مکرم محمد اسلم صاحب صابر نے جائزہ لیا اور ہدایات دیں۔نماز جمعہ کے بعد مجلس سوال و جواب ہوئی۔حاضری پچاس تھی۔مقام: ساہیوال تاریخ : ۲۹ ستمبر ۱۹۸۹ء مرکزی نمائندگان : مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب، مکرم مولوی دین محمد شاہد صاحب، مکرم چوہدری محمد ابراہیم صاحب مختصر رپورٹ : مورخه ۲۹ ستمبر ۱۹۸۹ ء کو ا ا بجے زعماء انصار اللہ کا اجلاس ہوا۔تلاوت وعہد کے بعد حاضری، تعارف اور جائزہ پیش ہوا۔بعد ازاں مقررین نے مطالعہ کتب، تربیت اولاد، نماز با جماعت ، دعوت الی اللہ اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلسہ کے انعقاد کی طرف توجہ دلائی۔حاضری و مجالس کے زعماء کرام۔تاریخ : ۳۱ ستمبر ۱۹۸۹ء مرکزی نمائنده: مکرم مولوی بشیر احمد صاحب قمر مختصر رپورٹ : نماز جمعہ کے بعد مجلس سوال و جواب ہوئی جس میں حاضری ایک سوا کیا سی مردوزن تھی۔تاریخ: ۶،۵ اکتوبر ۱۹۸۹ء مقام: ادرحمه سرگودھا مقام: جوڑ اضلع قصور مرکزی نمائندہ: مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد نائب قائد اصلاح وارشاد مختصر رپورٹ مجلس سوال و جواب: مورخہ ۶ اکتوبر کو سالانہ اجتماع انصار اللہ اور جلسہ سالانہ جماعت احمد یہ ضلع قصور جوڑا میں ہوا، اس سلسلہ میں مورخہ ۵ اکتوبر بعد نماز عشاء مجلس سوال و جواب ہوئی جس میں مکرم مولانا دین محمد