تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 271 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 271

۲۷۱ تاریخ : ۲۴ جون ۱۹۸۸ء مقام: عزیز آباد کراچی مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب اجلاس عام منعقد ہوا۔انصار ستاون ، خدام اکہتر ، اطفال تین کل حاضری ایک سو اکتیس رہی۔اجلاس عام کے بعد خدام کا تقریری مقابلہ ہوا جو رات سوا دس بجے تک جاری رہا۔تاریخ: ۲۵ جون ۱۹۸۸ء مقام: ڈرگ روڈ کراچی ررپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب آٹھ بجے سے سوا نو بجے تک جاری رہا۔کل حاضری تہیں رہی۔اجلاس عاملہ اجلاس عاملہ سوا نو بجے سے پونے دس بجے تک اجلاس عاملہ جاری رہا۔تاریخ: ۲۶ جون ۱۹۸۸ء مقام : ناظم آباد کراچی سر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب اجلاس عام منعقد ہوا۔جس میں اندازاً بجھپیس غیر از جماعت احباب بھی شریک ہوئے۔یہ اجلاس نما ز عشاء تک جاری رہا۔اجلاس عاملہ: بعد نماز عشاء اجلاس عاملہ منعقد ہوا جس میں کام کو مزید آگے بڑھانے کے لئے طریق کار بتایا گیا۔تاریخ: ۲۷ جون ۱۹۸۸ء مقام : نظامت ضلع کراچی مختصر رپورٹ : اجلاس عاملہ نظامت ضلع : بعد نماز مغرب مجلس عاملہ ضلع کراچی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں زعماء اعلیٰ یا ان کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔یہ اجلاس پونے دو گھنٹے تک جاری رہا۔اجلاس میں شعبہ وار کام کا جائزہ لیا گیا اور کام کو منظم طور پر آگے بڑھانے کا طریق بتایا گیا۔تاریخ : ۲۸ جون ۱۹۸۸ء مقام : مارٹن روڈ کراچی مختصر رپورٹ : اجلاس عام: بعد نماز مغرب اجلاس عام منعقد ہوا جو سوا گھنٹہ جاری رہا۔کل حاضری ستر تھی۔تاریخ : ۳۰ جون ۱۹۸۸ء مقام: کلفٹن کراچی مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب چوہدری مقبول احمد صاحب کے مکان پرڈیفنس میں اجلاس عام منعقد ہوا جو ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہا۔حاضری اجلاس پینسٹھ تھی۔اجلاس عاملہ: اجلاس عام کے بعد مختصر سا اجلاس عاملہ ہوا۔شعبہ جات کا جائزہ لینے کے بعد کام کو آگے بڑھانے کا طریق کار بتایا گیا۔تاریخ : یکم جولائی ۱۹۸۸ء مقام: مالیر کراچی مختصر رپورٹ : اجلاس عام : مکرم منور شیم صاحب خالد کی صدارت میں صبح نو بجے اجلاس عام منعقد ہوا۔حاضری انصار چوون ، خدام تیره ، اطفال نوکل حاضری چھہتر رہی۔اجلاس عاملہ: اجلاس عام کے بعد اجلاس عاملہ منعقد ہوا۔شعبہ جات کا جائزہ لینے کے بعد کام کو آگے بڑھانے کا طریق کار بتایا گیا۔تاریخ : یکم جولائی ۱۹۸۸ء مقام : اورنگی ٹاؤن کراچی