تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 220
۲۲۰ مختصر رپورٹ : حاضری بیالیس، داعی الی اللہ نو ، زیر تبلیغ ستاون، پانچ داعی الی اللہ ہر ماہ سوال وجواب کرتے ہیں۔تاریخ : ۱۴ جنوری ۱۹۸۷ء مقام : چک ۳۵ جنوبی ضلع سرگودھا۔جائزہ رپورٹ مرکزی نمائندگان: مکرم ملک محمد عبد اللہ صاحب، مکرم صلاح الدین صاحب، مکرم ناظم صاحب ضلع سرگودھا، نائب ناظم صاحب اصلاح وارشاد ضلع سرگودھا مختصر رپورٹ: حاضری سولہ، داعی الی اللہ سات ، زیر تبلیغ چودہ۔تبلیغ کی طرف توجہ دلائی گئی۔مکرم ملک منصور احمد عمر صاحب، مکرم سید منصور احمد صاحب بشیر، مکرم ریاض محمود صاحب اور مکرم پر مشتمل وفد نے ۲۹ / جنوری سے ۳۱ / جنوری ۱۹۸۷ء کو سیالکوٹ ، چونڈہ ، پیرو چک، محمد اسماعیل منیر صاحب پر ڈسکہ کوٹ ، گوجرانوالہ اور علی پور چٹھہ میں اجلاسات میں شرکت کی۔تاریخ: ۲۹ جنوری ۱۹۸۷ء مقام: سیالکوٹ مختصر رپورٹ: نماز مغرب کے بعد سلائیڈز پروگرام کا انعقاد ہوا۔حاضری مردسو، خواتین تمہیں تھی۔تاریخ: ۳۰ جنوری ۱۹۸۷ء مقام: سیالکوٹ مرکزی نمائندگان : مکرم مولوی محمد اسماعیل صاحب منیر، مکرم مولوی منصور احمد عمر صاحب ،ہکرم منصور احمد صاحب بشیر، مکرم ریاض محمود صاحب با جوه مربی ررپورٹ: نماز تہجد مسجد مبارک میں ساڑھے چار بجے مولوی منصور احمد صاحب عمر نے پڑھائی۔حاضری چالیس رہی۔مکرم مولوی منصور احمد صاحب بشیر نے نماز فجر سے قبل درس دیا۔تاریخ : ۳۰ جنوری ۱۹۸۷ء مقام : چونڈہ مرکزی نمائندگان : مکرم مولوی محمد اسماعیل صاحب منیر مکرم مولوی منصور احمد عمر صاحب ،کرم منصور احمد صاحب بشیر، مکرم ریاض محمود صاحب با جوه مربی مختصر رپورٹ : بائیں مجالس کے دوسو پچھپیں افراد شامل ہوئے۔زیر صدارت مکرم محمد اسماعیل منیر صاحب افتتاحی خطاب قائم مقام امیر ضلع سیالکوٹ مکرم ملک حمید اللہ صاحب نے دس بجے صبح کیا۔داعی الی اللہ کے موضوع پر اسماعیل منیر صاحب نے خطاب کیا اور جائزہ لیا۔حال ہی میں چھ افراد نے بیعت کی۔خطبہ جمعہ دیا اور مولوی منصور احمد صاحب عمر نے جرمنی میں اور مولوی منصور احمد بشیر صاحب نے گھانا میں دعوت الی اللہ کے واقعات بیان کئے۔مجلس عرفان وسوال و جواب ایک گھنٹہ جاری رہی۔تاریخ: ۳۰ جنوری ۱۹۸۷ء مقام: پیروچک تحصیل ڈسکہ مرکزی نمائندگان : مکرم مولوی محمد اسماعیل صاحب منیر، مکرم مولوی منصور احمد عمر صاحب ، مکرم منصور احمد صاحب بشیر، مکرم ریاض محمود صاحب با جوه مربی مختصر رپورٹ : لیکچر مکرم منصور احمد عمر صاحب اور مکرم منصور احمد بشیر صاحب نے دیا اور مکرم اسماعیل منیر صاحب