تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 634
۶۳۴ ۱۹۹۶ء مکرم ڈاکٹر لطیف احمد صاحب قریشی۔مکرم مولانا محمد اعظم صاحب اکسیر ۱۹۹۷ء مکرم ڈاکٹر لطیف احمد صاحب قریشی۔مکرم حبیب الرحمان صاحب زیروی ۱۹۹۸ء مکرم سید قاسم احمد شاہ صاحب۔مکرم ڈاکٹر عبدالخالق خالد صاحب ۱۹۹۹ ء مکرم مولانا محمد اعظم صاحب اکسیر۔مکرم مبارک احمد طاہر صاحب جلسہ سالانہ انگلستان میں مجلس کی نمائندگی اپریل ۱۹۸۴ء کے آرڈی نفس کی وجہ سے حضرت خلیفہ مسیح کے فرائض منصبی کی پاکستان میں ادا ئیگی مشکل ہوگئی تو اللہ کے اذن سے حضور انگلستان ہجرت فرما گئے۔پاکستان کا مرکزی جلسہ سالا نہ حکومت وقت سے اجازت نہ ملنے کی وجہ سے بند ہو گیا اور خلیفہ وقت کی موجودگی کی وجہ سے جماعت احمد یہ انگلستان کا سالانہ جلسہ مرکزی جلسہ سالانہ کی حیثیت اختیار کر گیا۔۱۹۸۵ء میں سیدنا حضرت خلیفہ المسیح الرابع نے فیصلہ فرمایا کہ جماعت انگلستان کے جلسہ میں پاکستان کی مختلف تنظیموں کی طرف سے ہر سال نمائندگان شامل ہوا کریں۔چنانچہ مجلس انصار اللہ مرکز یہ پاکستان کی نمائندگی میں ۱۹۸۵ء سے ۱۹۹۹ ء تک جن احباب کو یہ سعادت ملی ، اُن کے نام ذیل میں درج ہیں۔۱۹۸۵ء ۱۹۸۶ء مکرم محمد اسلم شاد منگلا صاحب مکرم مولا نا محمد عثمان چینی صاحب ۱۹۸۷ء اور ۱۹۸۸ء میں مجلس کی طرف سے علیحدہ کوئی نمائندہ نہیں بھجوایا گیا۔مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب بحیثیت وکیل اعلیٰ تحریک جدید کی نمائندگی میں جلسہ انگلستان میں شرکت فرما رہے تھے۔لہذا دوہری نمائندگی کی ضرورت محسوس نہ کی گئی اور چوہدری صاحب موصوف نے مجلس انصار اللہ مرکزیہ کی بھی نمائندگی کی۔١٩٨٩ء مکرم پر وفیسرعبدالرشید غنی صاحب۔قائد مال ١٩٩٠ء مکرم پر و فیسرمحمد اسلم صابر صاحب۔قائد تجنید ١٩٩١ء مکرم شیخ مبارک احمد صاحب قائد وقف جدید ١٩٩٢ء مکرم چوہدری حمید اللہ صاحب صدر مجلس ١٩٩٣ء ۱۹۹۴ء ۱۹۹۵ء ١٩٩٦ء ۱۹۹۷ء مکرم ملک منور احمد جاد ید صاحب قائد تحریک جدید مکرم مولا نا محمد اعظم اکسیر صاحب قائد اصلاح وارشاد مکرم مولا نا عبد السلام طاہر صاحب ایڈیشنل قائد تعلیم القرآن مکرم سمیع اللہ زاہد صاحب قائد ذہانت و صحت جسمانی حضرت صاحبزادہ مرزا مسرور احمد صاحب قائد ذہانت و صحت جسمانی