تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 633 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 633

۶۳۳ سال تعداد مجالس سال تعداد مجالس ۱۹۸۴ء ۱۹۸۵ء ١٩٨٦ء ۱۹۸۷ء ۱۹۸۸ء ۹۹۰ ۹۸۱ ۹۸۶ ۹۹۲ ۱۰۰۵ ١٩٩٣ء ١٩٩٤ء ۱۹۹۵ء ١٩٩٦ء ۱۹۹۷ء ١٩٨٩ء ١٩٩٨ء ١٩٩٠ء ١٠٢٦ ١٩٩٩ء ۱۰۲۴ ۱۰۳۵ 1++1 ۱۰۲۵ ۱۰۲۱ ١٠٣٦ ۱۰۳۲ مجلس مشاورت جماعت احمد یہ میں نمائندگی جماعتی نظام اور ذیلی تنظیموں کے باہمی رابطہ کے لیے حضرت مصلح موعودؓ نے ۱۹۴۵ء میں فیصلہ فرمایا تھا کہ جماعت احمدیہ کی مرکزی مجلس مشاورت میں ذیلی تنظیموں کے دود و نمائندے شامل ہوں۔مجلس انصاراللہ مرکز یہ / پاکستان ربوہ کی طرف سے ۱۹۸۲ء سے ۱۹۹۹ ء تک جن احباب کو نمائندگی کی سعادت ملی۔اُن کی فہرست پیش خدمت ہے۔۱۹۸۲ء مکرم پر و فیسر عبدالرشید غنی صاحب - مکرم مولوی محمد اسماعیل صاحب منیر مکرم پر و فیسر عبدالرشید غنی صاحب۔مکرم ڈاکٹر لطیف احمد صاحب قریشی ۱۹۸۴ء مکرم پر و فیسر عبدالرشید غنی صاحب - مکرم پر و فیسر منور شیم خالد صاحب ۱۹۸۵ء مکرم پر و فیسر عبدالرشید غنی صاحب - مکرم پر و فیسر منور شمیم خالد صاحب ۱۹۸۶ء مکرم پر و فیسر عبدالرشید غنی صاحب - مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب ۱۹۸۷ء مکرم پر و فیسر عبدالرشید غنی صاحب - مکرم ملک منور احمد جاوید صاحب ۱۹۸۸ء مکرم پر و فیسر عبدالرشید غنی صاحب۔مکرم ڈاکٹر لطیف احمد صاحب قریشی ۱۹۸۹ء مکرم پر و فیسر عبدالرشید غنی صاحب - مکرم مرزا محمد دین ناز صاحب ۱۹۹۰ء مکرم پر و فیسر منور شمیم خالد صاحب۔مکرم ڈاکٹر لطیف احمد صاحب قریشی ۱۹۹۱ء مکرم پر و فیسر عبدالرشید غنی صاحب - مکرم مرزا محمد دین ناز صاحب ۱۹۹۲ء مکرم پر و فیسر عبدالرشید غنی صاحب۔مکرم ڈاکٹر لطیف احمد صاحب قریشی ۱۹۹۳ء مکرم ڈاکٹر لطیف احمد صاحب قریشی مکرم مولوی محمد صدیق صاحب گورداسپوری ۱۹۹۴ء مکرم مرزا محمد دین نا ز صاحب - مکرم مولا نا محمد اعظم صاحب اکسیر ۱۹۹۵ء مکرم ڈاکٹر لطیف احمد صاحب قریشی۔مکرم رفیق احمد صاحب ثاقب