تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 534
۵۳۴ مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب اجلاس عام میں مرکزی نمائندہ نے رفقاء حضرت مسیح موعود کے نمونہ کو پیش کر کے دعوت الی اللہ کے کام میں بھر پور حصہ لینے کی تلقین کی۔حاضری انصار چار، خدام چودہ، مستورات پانچ۔خطبہ جمعہ: مکرم مولانا صاحب نے خطبہ جمعہ میں اللہ تعالیٰ کے فضلوں کا ذکر کر کے عالمی بیعت میں حصہ لینے کی بھر پور تلقین کی۔حاضری چیتر مرد، پچاس مستورات۔تاریخ: ۵ جولائی ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم رحمت اللہ خان صاحب مقام: خانیوال تصر رپورٹ : اجلاس عام بعد نماز مغرب اجلاس عام میں دعوت الی اللہ کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کام کو تیز کرنے کی تحریک کی۔تاریخ : ۶ جولائی ۱۹۹۳ء مقام : ما نا نوالہ مرکزی نمائندگان : مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر، مکرم منیر احمد صاحب عابد مختصر رپورٹ : اجلاس عام بعد نماز مغرب و عشاء اجلاس عام میں مرکزی نمائندگان نے دعوت الی اللہ اور تربیتی امور کی طرف توجہ دلائی۔حاضری دس تھی۔تاریخ : ۷ جولائی ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ : مکرم صدر صاحب مجلس انصار اللہ پاکستان مقام : گیسٹ ہاؤس جماعت احمدیہ کراچی مختصر رپورٹ : اجلاس عاملہ صدر محترم نے فرمایا کہ حضور کے خطبہ جمعہ فرمودہ ۲۸ مئی بمقام جرمنی میں حضور انور نے ذیلی تنظیموں کے لیے سائنٹیفک طریق پر کام کرنے کے طریق بتائے ہیں۔مجلس کراچی حضور انور کے ان ارشادات کے مطابق اپنے کام کو منظم کرے۔اس کے بعد صدر محترم نے دعوت الی اللہ کے کام کو مزید آگے بڑھانے کی طرف توجہ دلائی۔حاضری پینتیس عہدیداران۔تاریخ: 9 جولائی ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم مرز انصیراحمد صاحب مقام: سیالکوٹ شہر پھر وہ ضلع سیالکوٹ مختصر رپورٹ : میٹنگ زعماء: صبح دس بجے مکرم ناظم صاحب ضلع سیالکوٹ کی رہائش گاہ پر زعماء کی میٹنگ ہوئی جس میں کام کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں۔خطبہ جمعہ: مسجد کے آداب، قیام نماز اور دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی۔حاضری انصار ۳۵، خدام م اطفال ، لجنات ، ناصرات دس تھیں۔تاریخ: 9 جولائی ۱۹۹۳ء مرکزی نمائندہ: مکرم رحمت اللہ صاحب مربی سلسلہ مقام: بہاول پور ۱۲ مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ : خطبہ جمعہ میں مکرم رحمت اللہ صاحب نے دعوت الی اللہ کی اہمیت اور عالمی بیعت