تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 492 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 492

۴۹۲ تاریخ: ۱۳ پریل ۱۹۹۲ء مقام: مجالس ضلع فیصل آباد مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ: نو مرکزی نمائندگان نے ضلع فیصل آباد کے نو مقامات پر خطبہ جمعہ دیا۔نماز کے بعد درس قرآن مجید دیا اور دعاؤں کی طرف توجہ دلائی۔چک ۶۱ دھروڑ : مکرم محمد امین صاحب چیمہ: حاضری چو میں تھی۔چک ۶۰ : مکرم سید طاہر محمود صاحب : حاضری پندرہ تھی۔چک ۳۰: مکرم خواجہ خورشید احمد صاحب: حاضری تینتیس تھی۔چک ۲۷: مکرم ظہیر احمد صاحب : حاضری تئیس تھی۔چک ۲۶: مکرم مقبول احمد صاحب چیمہ: حاضری سولہ تھی۔دار الذکر فیصل آباد: مکرم شیخ محمد یونس صاحب: حاضری پانچ سوتھی۔دار الحمد فیصل آباد: مکرم جمال الدین صاحب شمس : حاضری ایک سو چوراسی تھی۔چک ۴۲۱ گ ب : مکرم اقبال احمد صاحب غضنفر : حاضری بہتیں تھی۔چک ۳۸۸گ۔ب : مکرم بشارت احمد صاحب چیمہ: حاضری اٹھا ئیں تھی۔تاریخ : ۱۴ اپریل ۱۹۹۲ء مرکزی نمائندہ: مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر مقام: امیر پارک گوجرانوالہ مختصر رپورٹ: میٹنگ عاملہ: بعد نماز عصر ناظم صاحب ضلع اور زعیم صاحب اعلی گوجرانوالہ غربی کی عاملہ کی میٹنگ ہوئی اور کام کا جائزہ لیا گیا۔تاریخ : ۱۴ اپریل ۱۹۹۲ء مرکزی نمائندہ: مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر مقام: ترگڑی ضلع گوجرانوالہ ررپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب مرکزی نمائندہ نے تربیتی امور کی طرف توجہ دلائی۔کل حاضری ا کیا لیس تھی۔مجلس مذاکرہ: بعد نماز عشاء مجلس مذاکرہ منعقد ہوئی۔حاضری احمدی ساٹھ ، مہمان آٹھ تھی۔تاریخ : ۱۶ اپریل ۱۹۹۲ء مقام : ہارون آباد مرکزی نمائندگان : مکرم شیخ مبارک احمد صاحب، مکرم مبشر احمد صاحب کا ہلوں مختصر رپورٹ : مجلس مذاکرہ: یہ مجلس مذاکرہ مکرم ریاض احمد صاحب قمر ایڈوکیٹ کے مکان پر منعقد ہوئی۔نوجوان مہمانوں نے بڑے دلچسپ سوالات کئے۔مکرم مبشر احمد صاحب کاہلوں نے جواب دیئے۔حاضری تمیں غیر از جماعت۔تاریخ : ۱۷ اپریل ۱۹۹۲ء مقام : چک ۱۶۶ مراد ضلع بہاولنگر مرکزی نمائندگان : مکرم شیخ مبارک احمد صاحب، مکرم مبشر احمد صاحب کاہلوں