تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 491 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 491

۴۹۱ شورکوٹ : خطبہ جمعہ : مکرم مظفر احمد صاحب خالد ، درس قرآن کریم مکرم مقبول احمد صاحب ذبیح : حاضری چوالیس تھی۔کی نو : مکرم سید طاہر محمود صاحب ماجد : حاضری اکسٹھ تھی۔چک ۴۹۷ مکرم ڈاکٹر ظہیر الدین صاحب : حاضری ساٹھ تھی۔چاه لڈیا نہ ٹھٹھ سندرانه مکرم مرزا نصیر احمد صاحب : حاضری چھیاسٹھ تھی۔ٹھٹھہ شیر یکا مکرم صوفی محمد امین صاحب چیمہ: حاضری اکیا سی تھی۔صوفی موڑ مکرم ناصر احمد صاحب طاہر : حاضری تیر تھی۔تاریخ: ۲۷ مارچ ۱۹۹۲ء مقام : مجالس ضلع فیصل آباد مرکزی نمائندگان : نومربیان نے مجالس فیصل آباد میں خطبہ جمعہ میں مسائل رمضان اور عبادالرحمن کی علامات بتائیں۔مانانوالہ مکرم مقبول احمد صاحب ذبیح : حاضری اٹھاون تھی۔دار الذکر فیصل آباد: مکرم منیر الدین احمد صاحب : حاضری چار سو پچاس تھی۔نارائن گڑھ : مکرم مولا نا مظفر احمد صاحب منصور : حاضری چھہتر تھی۔گھسیٹ پورہ: مکرم محمد یوسف صاحب شاہد : حاضری دوسو تریسٹھ تھی۔لاٹھیا نوالہ: مکرم جلال احمد صاحب شمس : حاضری ایک سو اٹھہتر تھی۔چک ۱۰۹ رب۔روڈہ : مکرم ظفر احمد صاحب ناصر : حاضری تینتیس تھی۔گوکھووال: مکرم مرز انصیر احمد صاحب: حاضری ایک سوا کیس تھی۔کھیم سنگھ والا : مکرم سید طاہر محمود صاحب : حاضری چھپیں تھی۔دار الحمد فیصل آباد: مکرم محمدامین صاحب طاہر : حاضری دوسوا ٹھار تھی۔تاریخ: ۱۳ اپریل ۱۹۹۲ء مرکزی نمائندہ: مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب: مقام: دار الفضل فیصل آباد مختصر رپورٹ : اجلاس دعوت الی اللہ : جمعہ سے قبل مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب نے دعوت الی اللہ اور تحریک جدید اور اس کے مطالبات خصوصاً سادہ زندگی کی طرف توجہ دلائی۔حاضری قریب دو سو تھی۔تاریخ : ۳ اپریل ۱۹۹۲ء مقام : پیپلز کالونی فیصل آباد مرکزی نمائندہ: مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ: مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب نے تحریک جدید کی اہمیت اور معیاری قربانیوں کی طرف توجہ دلائی۔زعماء اعلیٰ کے اجلاس میں رابطہ کی سکیم پیش کی گئی۔خطبہ جمعہ میں حاضری یکصد افراد تھی۔جائزہ مرکزی جائزہ کی روشنی میں محاسبہ کیا گیا۔