تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 477 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 477

مرکزی نمائندگان : مکرم محمد اشرف صاحب ممتاز مربی سلسلہ، مکرم ناصر احمد صاحب طاہر مربی سلسلہ مختصر رپورٹ : اجلاس عام بعد نماز عصر اجلاس عام میں مکرم ناصر احمد صاحب طاہر نے تربیت اولا ڈ“ اور مکرم محمد اشرف صاحب ممتاز نے ”نماز کی اہمیت“ کے موضوع پر تقاریر کیں۔حاضری سات تھی۔تاریخ : ۱۸ نومبر ۱۹۹۱ء مقام: فاروق آباد ضلع شیخو پوره مرکزی نمائندگان : مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید قائد تحریک جدید ، مکرم حافظ محمد ابراہیم صاحب مختصر رپورٹ : اجلاس عام : ابتداء میں مکرم حافظ محمد ابراہیم صاحب نے سب حاضرین سے مل کر نماز سادہ دہرائی اور بعض خاص الفاظ کی وضاحت کی۔مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید نے نماز با جماعت کی پابندی اور گھروں میں دور رہنے والے تمام افراد کو گھروں پر نماز با جماعت ادا کرنے کی تاکید فرمائی۔نیز دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی۔حاضری بائیس تھی۔تاریخ: ۱۹ نومبر ۱۹۹۱ء مقام: چک ۱۳۳۲ دھنی د یو ضلع ٹوبہ مرکزی نمائندگان: مکرم ناصر احمد صاحب طاہر مربی سلسلہ، مکرم شیخ مبارک احمد صاحب مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز عصر اجلاس عام میں ناصر احمد صاحب طاہر نے ”حقوق اللہ اور حقوق العباد کے موضوع پر اور مکرم شیخ مبارک احمد صاحب نے ”ہماری ذمہ داریاں“ کے موضوع پر تقریر فرمائی۔حاضری انصار ، خدام سات ، اطفال گیا ر ہتھی۔تاریخ : ۲۲ نومبر ۱۹۹۱ء مقام: سیالکوٹ مرکزی نمائندگان : مکرم مولوی محمد اور لیس صاحب شاہد، مکرم طاہر محمود صاحب، مکرم مولوی محمد اسماعیل صاحب منیر مکرم حافظ مظفر احمد صاحب مختصر رپورٹ : سیمینار دعوت الی اللہ : سیمینا رسوا دس بجے مکرم حافظ مظفر احمد صاحب کی صدارت میں شروع ہوا۔مکرم طاہر محمود صاحب نے دعوت الی اللہ کی اہمیت بیان کی۔پھر مکرم محمد اور میں صاحب شاہد نے اپنے دعوت الی اللہ کے دلچسپ واقعات بیان کئے۔مکرم حافظ صاحب نے داعی الی اللہ کی خصوصیات بیان کیں۔تاریخ : ۲۲ نومبر ۱۹۹۱ء مقام: گوجر ضلع فیصل آباد مرکزی نمائندگان : مکرم خواجہ محمد اکرم صاحب نائب قائد عمومی ، مکرم ناصر احمد صاحب طاہر مربی سلسلہ مختصر رپورٹ : اجلاس زعماء: صبح گیارہ بجے اجلاس مکرم امیر صاحب کی صدارت میں شروع ہوا۔تلاوت اور دعا کے بعد مکرم خواجہ محمد اکرم صاحب نے شعبہ وار جائزہ لیا اور تمام شعبہ جات پر عمل کرنے کی تلقین کی۔حاضری زعماء تھی۔خطبہ جمعہ: مکرم ناصر احمد صاحب طاہر نے دعوت الی اللہ کے سلسلہ میں دیا۔حاضری مرد و زن پچپن تھی۔اجلاس عام : بعد نماز جمعہ اجلاس عام میں مکرم ناصر احمد صاحب طاہر نے اخوت و بھائی چارہ کی طرف احسن رنگ