تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 478
CLA میں توجہ دلائی۔مکرم خواجہ محمد اکرم صاحب نے رفقاء مسیح موعود کی قربانیوں کا تذکرہ بیان کر کے قربانیوں میں آگے بڑھنے کی طرف توجہ دلائی۔نیز قرآن کریم صحت کے ساتھ پڑھانے کا انتظام کرنے کی طرف توجہ دلائی۔حاضری چالیس تھی۔تاریخ : ۲۸ نومبر ۱۹۹۱ء مرکزی نمائندہ: مکرم صوفی محمد اسحق صاحب مربی سلسلہ مقام : مسعود آبا دضلع فیصل آباد مختصر رپورٹ: اجلاس عام : بعد نماز مغرب و عشاء سیرت مسیح موعود کے موضوع پر مذاکرہ ہوا اور سوال و جواب ہوئے۔حاضری بہتیں تھی۔تاریخ : ۲۸، ۲۹ نومبر ۱۹۹۱ء مقام میانوالی مرکزی نمائندگان: مکرم مولانا دین محمد صاحب شاہد، مکرم مولا نا محمد اسماعیل صاحب منیر مختصر رپورٹ : اجلاس عام بعد نماز مغرب وعشاء احمد یہ بیت الحمد میانوالی میں مکرم صفی اللہ صاحب امیر جماعت میانوالی کی صدارت میں اجلاس عام شروع ہوا۔مکرم مولانا محمد اسماعیل صاحب نے جماعت احمدیہ کے ذریعہ ا کناف عالم میں تبلیغ واشاعت پر مشتمل ایمان افروز لیکچر بذریعہ سلائیڈ ز دیا۔حاضری چھبیں مع تین غیر از جماعت افراد۔مجلس سوال وجواب : سلائیڈز پروگرام کے بعد مجلس سوال و جواب ہوئی۔جس میں مسائل احمدیت پر مشتمل متعد دسوالات کے جواب دیئے گئے۔حاضری چھیں تھی مع تین غیر از جماعت احباب۔درس القرآن : اگلے روز نماز فجر کے بعد مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد نے قرآن کریم کی آیت و آخرین۔۔(سورۃ الجمعہ) کی روشنی میں درس کے دوران احباب کو ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلائی۔مِنهُم۔حاضری ایک غیر از جماعت سمیت تیر تھی۔تاریخ: ۲۹ نومبر ۱۹۹۱ء مقام : بھکر مرکزی نمائندگان: مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد ، مکرم مولانا محمد اسماعیل صاحب منیر مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ: مکرم مولا نا دین محمد صاحب شاہد نے خطبہ جمعہ میں سورۃ بقرہ آیت ۲۶۰ کی تفسیر بیان کی اور اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی طرف احباب کو توجہ دلائی۔کل حاضری اٹھاون تھی۔سلائیڈز لیکچر : نماز جمعہ کے بعد مکرم مولانا محمد اسماعیل صاحب منیر نے تبلیغی سلائیڈ ز دکھلائیں اور ساتھ ساتھ تفصیل بیان کی۔حاضری پچاس تھی۔مجلس سوال و جواب: سلائیڈ زلیکچر کے بعد مکرم مولانا دین محمد صاحب شاہد نے احمدیت کے مسائل پر مشتمل دلائل احباب کو ذہن نشین کرائے اور متعد دسوالات کے جواب دیئے۔کل حاضری چالیس تھی۔تاریخ: ۲۹ نومبر ۱۹۹۱ء مقام : لاہور مرکزی نمائندہ: مکرم محمد اسلم صاحب صابر