تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 464
۴۶۴ مرکزی نمائندگان : مکرم مرز امحمد دین صاحب ناز نا ئب صدر ، مکرم خواجہ محمد اکرم صاحب مختصر رپورٹ : اجلاس زعماء: سوا گیارہ بجے شروع ہوا۔مکرم مرزا محمد دین صاحب ناز نے تربیت اور تعلیم اور دیگر شعبہ جات کا خواجہ محمد اکرم صاحب نے جائزہ لیا۔حاضری ہی تھی۔خطبہ جمعہ: ناز صاحب نے خطبہ جمعہ میں سورۃ شمس کی تفسیر بیان کی۔کل حاضری ایک سو پچاس تھی۔مجلس سوال وجواب : نماز جمعہ کے بعد مجلس سوال و جواب ہوئی۔مرکزی نمائندگان نے سوالات کے جوابات دیئے۔حاضری مجموعی اتنی تھی۔تاریخ : ۱۰ اگست ۱۹۹۱ء مقام:L-155/6 اوکاڑہ مرکزی نمائندگان : مکرم صوفی محمد اسحاق صاحب ، مکرم عبدالرشید صاحب غنی مختصر رپورٹ : اجلاس عام مکرم صوفی محمد اسحاق صاحب نے بعد نماز مغرب وعشاء موجودہ ابتدائی دور کے بارے میں تقریر کی۔حاضری انصار اور خدام ستر تھی۔درس القرآن : بعد نماز فجر مکرم صوفی محمد اسحاق صاحب نے سورۃ عصر کی تفسیر کرتے ہوئے دعوت الی اللہ کی اہمیت و برکت کا درس دیا۔حاضری ہیں تھی۔تاریخ : ۱۱ اگست ۱۹۹۱ء مقام: اوکاڑہ شہر مرکزی نمائندگان : مکرم صوفی محمد اسحاق صاحب، مکرم عبدالرشید صاحب غنی مختصر رپورٹ : اجلاس زعماء: مرکزی نمائندگان نے شعبہ جات کا جائزہ لیا۔حاضری تھی۔تاریخ : ۱۳ اگست ۱۹۹۱ء مقام : نواں کوٹ شیخو پورہ مرکزی نمائندہ: مکرم محمود احمد شاد صاحب مربی سلسله مختصر رپورٹ : سلائیڈ زلیکچر: بعد نماز مغرب مکرم محمود احمد شاد صاحب نے سلائیڈ لیکچر دیا اور اس کے بعد دعوت الی اللہ کی اہمیت پر خطاب کیا اور مال کا جائزہ لیا۔حاضری اکیا سی تھی اور چار غیر از جماعت تھے۔تاریخ : ۱۲ اگست ۱۹۹۱ء مقام : بھٹھہ جوئیہ سرگودھا مرکزی نمائندہ: مکرم ملک منور احمد صاحب جاوید مختصر رپورٹ : اجلاس عام : اجلاس عام میں مکرم ملک صاحب نے اپنے خطاب میں دعوت الی اللہ، نماز با جماعت، باہمی محبت اور تحریک جدید کی طرف توجہ دلائی۔حاضری انصار نو ، خدام گیارہ ، اطفال سات، لجنہ سات۔تاریخ : ۱۲ اگست ۱۹۹۱ء مقام: چک ۱۵۲ سرگودها مرکزی نمائندہ: مکرم مولانا سید احمد علی شاہ صاحب مختصر رپورٹ : اجلاس عام : مکرم شاہ صاحب نے تربیتی امور پر تقریر فرمائی۔حاضری ایک سو چالیس تھی۔تاریخ : ۱۳ اگست ۱۹۹۱ء مقام : چک ۴۵ مردضلع شیخو پوره