تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 462
۴۶۲ مکرم دین محمد صاحب شاہد نے تربیتی امور اور دعوت الی اللہ کی طرف توجہ دلائی۔جسمانی، ذہنی، اخلاقی اور روحانی ترقی کی تلقین کے بعد خدام کو القوی الامین “ اور ”خادم خلق بنے کی تلقین کی۔تمام ادیان پر دین حق کو غالب کرنے کے لئے قربانیوں میں مسابقت سے کام لینے کی تلقین کی۔دعوت الی اللہ : تحریک دعوت الی اللہ کی میں حصہ لینے کی تلقین پر نو احباب نے دس دس احباب کو پیغام حق پہنچانے کا وعدہ کیا۔حاضری با ئیس تھی۔تاریخ: ۳۰ جولائی ۱۹۹۱ء مقام : میرا بھڑ کا سر رپورٹ: تربیتی جلسہ : بعد نماز مغرب مکرم خواجہ محمد رمضان صاحب صدر جماعت میرا بھڑکا کی صدارت میں ہوا۔مرکزی نمائندگان نے تقاریر کیں۔اکیس احباب نے دس دس دوستوں کو پیغام حق پہنچانے کا وعدہ کیا۔حاضری پچانوے تھی۔تاریخ: ۳۱ جولائی ۱۹۹۱ء مقام : دولیاں جٹاں مختصر رپورٹ : تربیتی اجلاس : بعد نماز مغرب تربیتی اجلاس ہوا۔تلاوت نظم اور عہد دہرانے کے بعد مرکزی نمائندگان نے تربیتی تقاریر کیں۔مجلس سوال و جواب : اجلاس کے بعد مکرم دین محمد صاحب شاہد نے جوابات دیئے۔کل حاضری انسٹی تھی۔تاریخ : یکم اگست ۱۹۹۱ء مقام کوٹلی مختصر رپورٹ: تربیتی اجلاس: مکرم ڈاکٹر محمد بشیر صاحب امیر ضلع کوٹلی کی صدارت میں تربیتی اجلاس منعقد ہوا۔تربیتی تقاریر سے احباب مستفید ہوئے۔حاضری ایک سو چھ تھی۔تاریخ : ۲ اگست ۱۹۹۱ء مقام ندیری مختصر رپورٹ : تربیتی اجلاس: مکرم ڈاکٹرمحمد بشیر صاحب امیر ضلع کوٹلی کی صدارت میں تربیتی اجلاس ہوا جس میں ندیری ، گوئی ، چر ناڑی اور سہنی کے احباب شامل ہوئے۔مرکزی نمائندگان نے تربیتی تقاریر کیں۔حاضری ایک سوننانوے تھی۔دو غیر از جماعت بھی تھے۔مختصر رپورٹ : خطبہ جمعہ: تربیتی جلسہ سے قبل مکرم دین محمد صاحب شاہد نے خطبہ جمعہ پڑھا اور جلسہ انگلستان کے ایمان افروز حالات پڑھ کر سنائے۔کل حاضری ایک سو ننانوے تھی۔مختصر رپورٹ : مسائل احمدیت پر لیکچر ۱۳۰ اگست ۱۹۱ء کو مکرم دین محمد صاحب شاہد نے صبح آٹھ بجے سے گیارہ بجے تک مسائل احمدیت کے موضوع پر بات چیت کی۔کل حاضری چالیس تھی۔تین غیر از جماعت بھی تھے۔تاریخ : ۳ اگست ۱۹۹۱ء مقام: گوئی مختصر رپورٹ : تربیتی اجلاس: بعد نماز ظہر مکرم طاہر محمود صاحب مربی سلسلہ کی صدارت میں مرکزی نمائندگان نے تربیتی تقاریر کیں۔تقاریر کے بعد مکرم دین محمد صاحب شاہد نے مسائل احمدیت پر تقریر کیں۔دعوت الی اللہ