تاریخ انصاراللہ (جلد 3)

by Other Authors

Page 461 of 1118

تاریخ انصاراللہ (جلد 3) — Page 461

۴۶۱ تاریخ : ۲۸ جولائی ۱۹۹۱ء مقام : مانسہرہ مرکزی نمائندگان : مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر، مکرم محمد اسلم صاحب شاد، مکرم غلام حسین صاحب مختصر رپورٹ : مکرم را نا کرامت اللہ صاحب مرحوم کے بچوں ، ان کے داماد اور ان کے بہنوئی سے ان کے گھر جا کر ملاقات کی اور مجلس کی طرف سے سانحہ پر افسوس کا اظہار کیا۔تاریخ : ۲۸ جولائی ۱۹۹۱ء مقام: دانه مرکزی نمائندگان : مکرم محمد اعظم صاحب اکسیر، مکرم محمد اسلم صاحب شاد، مکرم غلام حسین صاحب تقررپورٹ : داتہ میں تینوں گھروں میں جا کر مجلس انصاراللہ کی طرف سے افسوس کا اظہار کیا۔مقام را ولپنڈی شہر تاریخ : ۲۶ جولائی ۱۹۹۱ء مرکزی نمائنده: مکرم منور شیم صاحب خالد قائد تعلی مختصر رپورٹ : ماہانہ اجلاس : بعد نماز جمعہ مکرم شیخ مجیب الرحمن صاحب ایڈوکیٹ کی صدارت میں ماہانہ اجلاس عام ہوا۔عہد کے بعد مرکزی نمائندہ نے مرکزی پروگراموں اور تحریکات کے حوالہ سے عہدیداران اور اراکین کو ذمہ داریوں کو سمجھ کر اور دوسروں کو سمجھا کر ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔انصار کو مرکزی امتحانی پرچہ جات کو وقت پر حل کر کے مرکز بھجوانے کی طرف توجہ دلائی۔صدر اجلاس نے جلسہ سالانہ لنڈن کی کامیابی کے لئے دعا کی درخواست کی۔حاضری ایک سو دس تھی۔تاریخ : ۲۹ جولائی ۱۹۹۱ء مقام : خوشاب شہر مرکزی نمائندہ: مکرم میاں مبارک احمد صاحب مختصر رپورٹ : اجلاس عام : بعد نماز مغرب اجلاس کی کاروائی تلاوت قرآن کریم سے شروع ہوئی۔اس کے بعد مکرم راجہ ناصر احمد صاحب ناظم ضلع اور مکرم امیر صاحب ضلع نے بالترتیب ” نظام سلسلہ سے وابستگی“ اور ” جماعتی ترقی خدائی وعدوں کے مطابق کے موضوعات پر تقاریر کیں۔بعد میں میاں مبارک احمد صاحب نے تحریک جدید، نماز با جماعت نماز با ترجمہ، تلاوت قرآن کریم اور حضور انور کے خطبات سننے اور دعائیہ خطوط لکھنے کی طرف توجہ دلائی۔حاضری انصار ، خدام دیا، اور اطفال تھی۔دوره آزاد کشمیر ۱۳ مکرم پروفیسر منور شمیم خالد صاحب اور مکرم مولوی دین محمد شاہد صاحب نے ۳۰ جولائی سے ۵ اگست ۱۹۹۱ ء تک آزاد کشمیر کی مجالس کا دورہ کیا جس کی تفصیل اس طرح ہے۔تاریخ : ۳۰ جولائی ۱۹۹۱ء مقام: میر پورشہر مختصر رپورٹ : تربیتی جلسہ: یہ اجلاس مکرم منور شیم صاحب خالد کی صدارت میں ہوا۔تلاوت و نظم کے بعد عہد دہرایا گیا۔اس کے بعد صاحب صدر نے اپنے خطاب میں احباب کو ذمہ داریوں کی ادائیگی کی طرف اور